
قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی چرواہوں پر فائرنگ
ہفتہ-27-اگست-2022
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی چرواہوں پر فائرنگ کر دی۔ چرواہوں کو نشانہ بناے کا یہ واقعہ غزہ کے مشرقی علاقے کے وسط میں پیش آیا ہے۔
ہفتہ-27-اگست-2022
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی چرواہوں پر فائرنگ کر دی۔ چرواہوں کو نشانہ بناے کا یہ واقعہ غزہ کے مشرقی علاقے کے وسط میں پیش آیا ہے۔
جمعہ-26-اگست-2022
قابض اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کا ایک فوجی جمعرات کی صبح غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے برقین گاؤں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران زخمی ہوگیا تھا اور اسے علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا تھا۔
اتوار-21-اگست-2022
اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور جمال سلھب پر اللد شہرمیں حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔ جمال اپنی ٹٰیکسی پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مسافروں کو اللد ایئرپورٹ پر پہنچانے کا کام کرتا ہے۔
منگل-16-اگست-2022
اسلامی جہاد کے مجاہدین پر الزام عائد کرنے کے بعد، اسرائیلی فوج کے حکام نے آج (منگل کو) اعتراف کیا کہ غزہ کی پٹی پر حالیہ حملوں کے آخری دن پانچ فلسطینی بچوں کی ہلاکت کا ذمہ دار اسرائیلی فضائی حملہ تھا۔
پیر-15-اگست-2022
اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں چھاپا مارمہم کے دوران آج صبح 24 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
بدھ-3-اگست-2022
منگل کے روز قابض فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر خطرے کے پیش نظرالرٹ کا اعلان کیا ہے اور فوج کو چوکس کردیا گیا ہے۔ یہ الرٹ غرب اردن میں اسلامی جہاد کے ایک رہ نما بسام السعدی کی گرفتاری اور فلسطینیوں کی شہادتوں کے واقعات پر رد عمل کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
جمعہ-29-جولائی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے "دشمن (قابض اسرائیل) کا غزہ میں شہری آبادی میں اسلحہ کے مراکز کے قیام کا دعویٰ سراسر جھوٹ اور گمراہ کن ہے۔ یہ دعویٰ صہیونی ریاست اپنی ناکامی چھپانے کے لیے کررہی ہے جس میں کوئی صداقت نہیں۔
منگل-26-جولائی-2022
۔اسرائیلی قابض فوج پیر کی صبح فایرنگ شروع کر کے 2 کو زخمی کر دیاہے ۔ یہ زخمی ہونے والے دونوں مزدور تھے جوصبح سویرے گھروں سے مزدوری کے لئے نکلے تھے۔
جمعرات-21-جولائی-2022
اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے علاقے میں دن نکلتے ہی چڑھائی کر دی اور متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا۔ ان تمام مغویان کو ان کے گھروں سے اٹھایا گیا ہے اور اس کے لیے کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
بدھ-20-جولائی-2022
عبرانی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے ایک نیا انداز جو مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوانوں نے آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کے خلاف استعمال کرنا شروع کیا۔