دوشنبه 20/ژانویه/2025

اسرائیلی فوج

قابض اسرائیل کا 60 دن کے بعد جنوبی لبنان میں فوج موجود رکھنے کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ قابض اسرائیلی حکام واشنگٹن کو مطلع کریں گے کہ وہ 27 نومبر کو نافذ ہونے والے جنگ بندی معاہدے میں طے شدہ 60 دن کی ڈیڈ لائن کے بعد بھی جنوبی لبنان سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ کارپوریشن نے […]

غاصب حکومت جا اپنی فوج کو شام میں موجود رہنے کا حکم

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز کے دفتر سے جمعہ کے روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق اسرائیلی فوج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موسم سرما کے دوران دمشق کے سامنے جبل الشیخ میں قائم بفر زون میں موجود رہنے کی تیاری کریں۔ اس کے بیان […]

ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں یہودی آباد کار گرفتار

ایرانی جاسوس کی گرفتاری

اسرائیلی وزارت دفاع اور آرمی ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کے حملے کے مناظر جاری

حزب اللہ کا حملہ

گیلنٹ کی برطرفی کے بعد اسرائیلی ملٹری ڈائریکٹر جنرل مستعفی

گیلنٹ کی برطرفی کے بعد اسرائیلی ملٹری ڈائریکٹر جنرل مستعفی

یوآو گیلنٹ نے نیتن یاہو پر برہم، قیدیوں کی رہائی میں رکاوٹ قرار دیا

قابض صہیونی وزارت دفاع کے قلم دان سے برطرفی کے چند دن بعد سابق اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے بڑے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔

امریکی مدد سے قابض اسرائیل کا 25 F-15 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ

کل جمعرات کو اسرائیلی وزارت دفاع نے امریکی کمپنی بوئنگ سے 5.2 بلین ڈالر کی کل لاگت سے 25 جدید F-15IA طیارے خریدنے کے تاریخی معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔

لبنانی مزاحمت کا حیفا نیول بیس پر ڈرون طیاروں سے حملہ

لبنان میں اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ شہرحیفا پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔

اسرائیل:سات ہزارمذہبی یہودیوں کی فوج میں بھرتی کے احکامات جاری کردیے

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے ایک سال کی نسل کشی کی جنگ کے بعد ریزرو فوجیوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے جلو میں قابض اسرائیلی فوج کے وزیر یوآو گیلنٹ نے 7000 حریدی یہودیوں کے لیے نئے بھرتی کے احکامات کی منظوری دی ہے۔

عراقی اسلامی مزاحمت کا جنوبی اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون حملہ

عراق میں اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نےجمعرات کی شام جنوبی مقبوضہ فلسطین میں جدید صلاحیتوں کے حامل طیارے کا استعمال کرتے ہوئے ایک اسرائیلی فوجی ہدف پر حملہ کیا۔