
غزہ کے 96فی صد بچے موت کے قریب،49فی صد موت کی تمنا کرتے ہیں
جمعہ-13-دسمبر-2024
لندن – مرکزاطلاعات فلسطین ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کس طرح غزہ کی پٹی بچوں کے لیے دنیا کی بدترین جگہوں میں سے ایک بن گئی ہے۔ ہسپتالوں، سکولوں اور گھروں کی تباہی کے علاوہ بچے "پوشیدہ اور ظاہری لیکن تباہ کن جسمانی اور نفسیاتی زخموں” کا شکار ہیں۔ کمیونٹی ٹریننگ سینٹر […]