
طویل تعاقب کے بعد فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار
بدھ-19-اکتوبر-2022
منگل کی شام صہیونی اسپیشل فورسز نے نابلس کے مشرق میں واقع گاؤں سالم سے نوجوان صہیب اشتیہ کو گرفتار کرلیا۔ اس کی گرفتاری طویل تعاقب کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔ صہیب اشتیہ کے ایک بھائی مصعب اشتیہ فلسطینی اتھارٹی کی قید میں ہیں۔