
حزب اللہ کےحملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، پانچ زخمی
بدھ-15-مئی-2024
اسرائیلی فوج نے منگل کی شام اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کی طرف سے کی گئی بمباری میں ایک فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
بدھ-15-مئی-2024
اسرائیلی فوج نے منگل کی شام اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کی طرف سے کی گئی بمباری میں ایک فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
پیر-13-مئی-2024
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں دوصہیونی فوجی مقامات پر ڈرون اور گائیڈڈ میزائلوں سے دو حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں کم سے کم چار اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
جمعہ-10-مئی-2024
اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ شہر کے زیتون محلے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ جھڑپوں میں 4 صہیونی فوجی ہلاک اور رفح میں جھڑپوں میں ایک درجن صہیونی فوجی زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے بع کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
منگل-7-مئی-2024
اسرائیلی قابض فوج نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان کی سرحد کے قریب متلا بستی میں فوجی ڈیوٹی پر گذشتہ روز لبنانی حزب اللہ کے ایک ڈرون حملے میں اس کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پیر-6-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے کرم ابو سالم کراسنگ کے قریب راکٹ حملے میں کم سے کم تین اسرائیلی فوجی ہلاک اورنو زخمی ہوگئے۔
منگل-30-اپریل-2024
اسرائیلی قابض فوج کے ترجمان نے پیر کی شام اعلان کیا کہ گذشتہ روز وسطی غزہ کی پٹی میں نتزارم پاس پر گھات لگا کر کیے گئے حملے میں دو اہلکار ہلاک اور ایک فوجی شدید زخمی ہو گیا۔
پیر-29-اپریل-2024
اتوار کی شام وسطی غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے مجاھدین نے نصب بارودی سرنگ کے حملے میں تین اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 11 دیگر زخمی کردیا۔
منگل-23-اپریل-2024
اسرائیلی قابض فوج نے پیر کے روز اعتراف کیا کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی کے دوران اس کے 8 افسران اورسپاہی زخمی ہوئے۔
اتوار-7-اپریل-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاھدین نے جنوبی غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے متعدد قابض ٹینکوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-6-اپریل-2024
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاھدین نے جنوبی غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے متعدد قابض ٹینکوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔