
غزہ میں فدائی حملے میں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی
پیر-17-جون-2024
غزہ کی پٹی قابض صہیونی فوج کے خلاف فدائی حملے نتیجے میں متعدد صہیونی فوجی جھنم واصل جب کہ کئی زخمی ہوگئے۔
پیر-17-جون-2024
غزہ کی پٹی قابض صہیونی فوج کے خلاف فدائی حملے نتیجے میں متعدد صہیونی فوجی جھنم واصل جب کہ کئی زخمی ہوگئے۔
اتوار-16-جون-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نےغزہ جنگ کے 253ویں روز کل ہفتے کو مخصوص مزاحمتی کارروائیوں میں قابض فوج 11 صہیونی افسر اور فوجی ہلاک ہوگئے۔
منگل-11-جون-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے کل سوموار کو رفح شہر میں شابورہ کیمپ کے ایک گھر پر بمباری کا اعلان کیا جس میں اسرائیلی فوج نے خود کو بند کر رکھا تھا۔ اس حملے میں اسرائیلی فوج کے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
جمعرات-6-جون-2024
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے سرحد پر قابض اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ پر حملے میں دشمن فوج کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
اتوار-2-جون-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈز نے ہفتے کے روز گذشتہ ہفتے غزہ کے جبالیہ کیمپ میں ایک سرنگ میں کارروائی کےدوران متعدد اسرائیلی فوجیوں کوہلاک زخمی اور گرفتار کرنے کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
پیر-20-مئی-2024
غزہ کی پٹی اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائیوں کے نتیجے میں اسرائیلی فوجیوں، افسروں اور آباد کاروں کی تعداد جن کی ہلاکتوں کا اعلان اسرائیلی قابض فوج نے اس ماہ کے آغاز سےتوار (19 مئی) تک کیا ہےان کی تعداد 24 ہوچکی ہے۔
اتوار-19-مئی-2024
غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی جارحیت کے 225ویں روز اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں میں گھسنے والی صہیونی افواج کا مقابلہ کرتے ہوئے 20 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
ہفتہ-18-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح کے مشرق میں ایک مخصوص گھات لگا کر حملہ کر کے 15 صہیونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
جمعہ-17-مئی-2024
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے جبالیہ کیمپ کے مشرق میں دشمن فوج کی سپلائی لائن کاٹ دی
جمعرات-16-مئی-2024
اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں اپنے ہی اہلکاروں پر گولیاں چلا کرانہیں ہلاک اور زخمی کردیا۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز رفح میں اسرائیلی فوج نے اپنے اہلکاروں پر ٹینکوں سے شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔