غزہ: القسام کےحملے میں مزید پانچ صہیونی فوجی ہلاک
اتوار-22-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ہفتے کی شام 5 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ القسام مجاھدین نے صیہونی فوج پر مشتمل ایک مکان پر دھاوا بولا دیا۔ جبالیہ کیمپ کے شمال میں ایک پیچیدہ آپریشن میں ان کے ساتھ جھڑپ میں بھی دشمن فوجیوں کو نقصان […]