القسام نے جبالیہ میں عمارت میں چھپےاسرائیلی فوجی ہلاک، دو ٹینک تباہ کردیے
منگل-26-نومبر-2024
القسام کی کارروائی میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
منگل-26-نومبر-2024
القسام کی کارروائی میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
اتوار-13-اکتوبر-2024
ڈچ وکیل ہارون رضا نے غزہ کی پٹی میں نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک ہزار اسرائیلی فوجیوں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں فوجداری شکایت درج کرائی ہے۔
جمعہ-17-مئی-2024
اسرائیلی چینل 7 نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کی صبح حیفا میں ایک گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجے میں 5 اسرائیلی فوجی مختلف نوعیت کے زخمی ہوئے۔
جمعہ-26-اپریل-2024
اسرائیلی قابض فوج نے ایک مختصر بیان کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کی لڑائیوں میں 11 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعلان کیا، ان لڑائیوں کی نوعیت کے بارے میں معلومات شامل نہیں۔
اتوار-25-فروری-2024
اسرائیلی ریزروفوج کے ایک سینیر افسر نے خبردار کیا ہے کہ عبرانی میڈیا اس بڑے بحران کو نظر انداز کر رہا ہے جس کا سامنا قابض فوج کو غزہ کی پٹی میں زمینی جنگ کے آغاز سے ہی کرنا پڑ رہا ہے۔
اتوار-16-جولائی-2023
کل ہفتے کو صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ کے باب رحمت پر دھاوا بول دیا۔
ہفتہ-24-جون-2023
صہیونی قابض فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ "گولانی" بریگیڈ کی جاسوسی بٹالین نے اپنی نوعیت کی پہلی مشقیں مکمل کر لی ہیں، جو مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع الجلیل کے علاقوں میں لبنانی حزب اللہ کے کمانڈوز کے حملے کا مقابلہ کرنے کے تناظر میں شروع کی گئی تھیں۔
بدھ-24-مئی-2023
آج بدھ کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق 110 یہودی آباد کاروں اور 25 اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مذہبی رسومات ادا کیں۔
پیر-22-مئی-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے ے شمالی شہرنابلس میں ایک اسرائیلی فوجی اتوار کی شام حوارہ اسٹریٹ پر ایک رن اوور آپریشن میں زخمی ہوگیا۔
منگل-4-اپریل-2023
اسرائیل کے دارلحکومت تل ابیب کے جنوب میں ایک فوجی بیس کے قریب فلسطینی مزاحمت کار کے حملے میں دواسرائیلی فوجیوں کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا۔