
غزہ:صفر کے فاصلے سےجھڑپ،14 اسرائیلی فوجی جھنم واصل،3 ٹینک تباہ
جمعہ-15-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین شمالی غزہ کی پٹی میں 4 اسرائیلی فوجیوں پر گھات لگا کر حملے میں کامیاب ہو گئے، جس کے بعد جمعرات کے روز ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔