چهارشنبه 12/فوریه/2025

اسرائیلی فوجی ہلاک

فلسطینی مجاھدین کا نورشمس اور طولکرم کیمپوں پر اسرائیلی فوجیوں پر گھات لگا کر مہلک حملے

فلسطینی مجاھدین کی قابض فوج پر کاری ضرب

قابض فوج کا غزہ میں گولانی بریگیڈ کے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف

دی ہیگ – مرکز اطلاعات فلسطین بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ادارے پر پابندیاں عائد کرنے کے بعد جوابی حملہ اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ تمام دنیا میں "انصاف اور امید” فراہم کرتی رہے گی۔ عدالت نے ایک بیان میں کہا، "آئی […]

مغربی کنارے میں 15 مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی ہلاک، 8 زخمی

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے کی گئی 15 کارروائیوں میں 2 قابض اسرائیلی فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین (معطی) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیاں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

مغربی کنارے میں فائرنگ کے واقعے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ، چھ زخمی

طوباس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں تیسیر چیک پوسٹ کے نزدیک فائرنگ کے واقعے میں دو اسرائیلی فوج ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ اس سے قبل فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘وفا’ نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے سوسیا گاؤں پر حملہ کیا۔ یہودی […]

شمالی غرب اردن میں اسرائیلی فوجیوں پر حملہ صہیونی جرائم کا رد عمل ہے:حماس

طوباس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک فلسطینی مزاحمت کار کی جانب سے شمالی غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں دو اسرائیلی فوجیوں کا قتل اور چھ کو زخمی کیےجانے کا واقعہ صہیونی دشمن کی دہشت گردی کا فطری رد عمل ہے۔حماس نے اس بہادرانہ آپریشن پر حماس نے فلسطینی قوم […]

غزہ: مجاھدین کا گھات لگا کر حملہ،3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطینشمالی غزہ میں جہاں قابض صہیونی فوج نہتےفلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم اور نسل کشی کررہی ہے، دوسری طرف مجاھدین نے دشمن فوج کو ایک بار پھر بھاری جانی نقصان سے دوچار کیا ہے۔ اطلاعات کےمطابق شمالی غزہ میں مجاھدین کے حملے کے نتیجے میں کم سے کم تین اسرائیلی فوجی جھنم […]

قابض اسرائیلی فوج کا غزہ میں جھڑپ کے دوران دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کی لڑائی میں پیر کی شام کو ٹینک شکن میزائل سے نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ عزالدین القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ انہوں نے شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ کے مغرب میں الصفاوی جنکشن کے […]

اکتوبر کے بعد شمالی غزہ میں 40 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی آرمی ریڈیو نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ اکتوبر سے شمالی غزہ گورنری میں متمرکز اور جاری قتل عام کے آپریشن کے آغاز سے اب تک 40 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ قابض فوج نے اب تک 401ویں بریگیڈ کے کمانڈر سمیت جبالیہ آپریشن میں 40 افسران اور فوجیوں […]

القسام نے نصیرات کے شمال میں "مرکاوا” ٹینک تباہ کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے وسطی غزہ کی پٹی کے نصیرات کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ ہونے والی لڑائی اور دشمن کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات شائع کی ہیں۔ ان مناظر میں دکھایا گیا تھا کہ اسرائیل کے ایک "مرکاوا” ٹینک کو "ال […]

شمالی غزہ میں القسام کی مخصوص کارروائیاں،فوجی کیریئر تباہ، کئی فوجی ہلاک

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈزنے صیہونی فوجیوں کے دو جہازوں کو تباہ اور نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ مجاھدین نے گھرمیں گھسے اسرائیلی فوجیوںکو نشانہ بنایا جب کہ بیت لاھیا میں ایک اسرائیلی فوجی افسر کو ہلاک کردیا گیا۔ القسام بریگیڈزنے ایک فوجی رپورٹ میں کہا […]