چهارشنبه 05/فوریه/2025

اسرائیلی غنڈہ گردی

جنین میں عباس ملیشیا کی فائرنگ سے زخمی بچہ دم توڑ گیا

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین عباس ملیشیا کی جانب سے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی بچہ محمد العامر گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ جنین میں حکام کی گولیوں سے شدید زخمی ہونے کے نتیجے میں محمد عماد […]

القدس کے عوام اپنے بچوں کے خون سے صہیونی عزائم کا مقابلہ کررہے ہیں:حماس

حماس رہ نما

قابض فوج نے قلقیلیہ میں موٹر سائیکل کا گودام تباہ کر دیا

اسرائیلی غنڈہ گردی

انسانی ڈھال کے طورپر گاڑی پرباندھا فلسطینی اسرائیلی قید میں شہید

چند ہفتے قبل غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں چھاپے کے دوران گرفتار کرنے کے بعد اسرائیلی فوج کے ہاتھوں انسانی ڈھال کے طورپر فوجی گاڑی کے آگے باندھا گیا فلسطینی اسرائیلی فوج کی حراست میں شہید ہوگیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا نمازیوں پرحملہ، مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا

کل ہفتے کو اسرائیلی قابض فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی کے لیےآنے والے درجنوں نمازیوں پر حملہ کیا اور انہیں مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی فیکٹری بٹالین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔

وفا جرارقیدیوں کے خلاف قابض صہیونی جلادوں کے جرائم کی نئی گواہ

صہیونی قابض ریاست نے بیمار اور زخمی خاتون 49 سالہ وفا جرار کو 4 گھنٹے تک ایک فوجی جیپ کے اندر انسانی ڈھال بنائے رکھا حالانکہ وہ شدید زخمی ہونے کی وجہ سے بے ہوش تھی اور اسے کسی قسم کی طبی امداد فراہم نہیں کی گئی۔

اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مرکزی بازار کوآتش گیربموں سے راکھ کرڈالا

آج جمعرات کو اسرائیلی غاصب فوج نے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں دراندازی کے دوران رام اللہ اور البیرہ شہروں کے مرکزی بازار کو آتش گیر بم برسا کرجلا کر راکھ کردیا۔

اسرائیلی پولیس کا روسی مسلمان کو تشدد کے بعد گرفتار کرلیا

پیر کے روز اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر سوق القطانین میں ایک روسی مسلمان کو گرفتار کرنے سے پہلے وحشیانہ حملہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

نورشمس کیمپ میں 52 گھنٹے مسلسل اسرائیلی دہشتگردی،14 شہری شہید

غرب اردن کےشمالی شہرطولکرم کے نور شمس کیمپ سے صیہونی قابض فوج کے جزوی انخلاء کے بعد ہفتے کی شام کو رونما ہونے والے ہولناک قتل عام میں 14 شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔