قابض اسرائیلی عدالت سے فلسطینی خاتون رہ نما خالدہ جرار کی حراست میں توسیع
بدھ-25-دسمبر-2024
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاتون رہ نما خالدہ جرار کی مسلسل تیسری بار انتظامی حراست میں توسیع کردی کردی ہے۔ فلسطینی محکمہ اسیران نے اپنے ٹیلی گرام پلیٹ فارم پرایک ٹویٹ میں کہا کہ قابض ریاست کی عدالت نے وسطی مغربی کنارے کے شہر البیرہ سے قیدی رکن […]