
دس سال بعد فلسطینی سے اس کا مکان چھین لینے کا اسرائیلی عدالتی فیصلہ
جمعرات-22-دسمبر-2016
اسرائیل کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ بیت المقدس میں رہائش پذیر ایک فلسطینی خاندان کے ملکیتی مکان کو دس سال کے بعد یہودی آباد کاروں کے حوالے کرنے کا انوکھا فیصلہ صادر کیا ہے۔