
70 فلسطینی خواتین اسرائیلی زندانوں میں قید
جمعرات-11-اگست-2016
اسرائیل کی مختلف جیلوں میں پابند سلاسل ساٹھ سے زاید فلسطینی خواتین کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہیں جیل میں بدترین حالات کا سامنا ہے۔ ان اسیرات میں کئی کم عمر لڑکیاں بھی شامل ہیں جنہیں ادنیٰ درجے کے انسانی حقوق بھی میسر نہیں ہیں۔