دوشنبه 13/ژانویه/2025

اسرائیلی زندان

اسرائیلی حراستی کیمپ تشدد اور قتل کے لیے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں:یورومیڈ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے کہاہے کہ قابض اسرائیلی جیلوں اور حراستی کیمپوں کو فلسطینی قیدیوں اور نظربندوں کے لیے اذیت کے اوزار کے طور پر ڈیزائن کیا گیا تھا۔ یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے ہفتے کے روز ایک بیان میں مزید کہا کہ قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے ر […]

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے 20 قیدی رہا کردیے

آج ہفتہ کے روز قابض اسرائیلی حکام نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 20 قیدیوں کو رہا کر دیا۔یہ تمام قیدی کئی ماہ سے صہیونی فوج کے زندانوں میں زیر حراست تھے۔

اسرائیلی زندانوں سے 25 فلسطینی قیدی رہا،جسم پر تشدد اور فاقوں کے آثار

قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے سے تقریباً 25 قیدیوں کو رہا کیا ہے۔ یہ قیدی اپنی سزائیں پوری کر چکے تھے اور انتظامی حراست میں تھے۔ انہیں متعدد جیلوں سے رہا کیا گیا۔

گرفتاری کے بعد دو دن کے اندر اسرائیلی درندوں نےفلسطینی شہید کردیا

فلسطینی محکمہ امور اسیران اور قیدیوں کے حقوق پر نظر رکھنے والے دیگر اداروں بتایا ہےکہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے گرفتار فلسطینی30 سالہ ولید خلیفہ کو گرفتار کیے جانے کے بعد دو دن کے اندر شہید کردیا ہے۔

انسانی حقوق گروپوں کا رہائی پانے والے فلسطینیوں کے طبی معائنے پر زور

فلسطین میں قیدیوں کے امور کی نگرانی کرنے والے اداروں نے فلسطینی خاندانوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے اپنے اقارب کی رہائی کے فوراً بعد قریبی ہسپتال جا کر اس کا فوری طبی معائنہ کرائیں، ہسپتال سے ابتدائی طبی رپورٹ لیں اور اسے اپنے پاس رکھیں۔

اسرائیلی زندانوں میں 61 فلسطینی صحافی پابند سلاسل

فلسطینی کلب برائے امور اسیران نے کہا ہے کہ "قابض اسرائیلی فوج کی جیلوں میں زیر حراست فلسطینی صحافیوں کی تعداد 61 ہوگئی ہے جن میں مرد اور خواتین دونوں طرح کے صحافی شامل ہیں۔ ان میں سے 52 کو گذشتہ سات اکتوبر کو غزہ پر جنگ مسلط کیے جانے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کو بھوکا پیاسا مارا جاتا ہے: ڈاکٹرابوسلمیہ

غزہ میں قائم الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ نے آج سوموار کی صبح اسرائیلی جیلوں میں رہائی کے بعد کہا کہ اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کی حالت انتہائی افسوسناک اور ناگفتہ بہ ہے۔ قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں بھوکا اور پیاسا رکھا جاتا ہے۔

اسرائیلی زندانوں سے 20 سال بعد فلسطینی شہری ثائرحنینی کی رہائی

اسرائیلی قابض حکام نے نابلس کے مشرق میں بیت دجن نامی قصبے سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ قیدی ثائر نجح توفیق حنینی کو 20 سال جیلوں میں گزارنے کے بعد رہا کر دیا۔

عزیز دویک کی حالت فلسطینی اسیران پر دشمن کے مظالم کا ثبوت ہے:الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطینی قانون ساز کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عزیز دویک کی صہیونی قابض ریاست کی جیلوں میں آٹھ ماہ کی غیر منصفانہ انتظامی حراست کے بعد رہائی سے ان کی حالت ناقابل بیان ہے۔ انہوں نے کہا کہ عزیز دویک کی تصویر دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمارے قیدیوں کے ساتھ صہیونی دشمن ریاست کےعقوبت خانوں میں کیسا وحشیانہ سلوک اور مظالم ڈھائے جاتے ہیں۔

7 اکتوبر کے بعد مغربی کنارے سے640 بچوں سمیت 9170فلسطینی گرفتار

فلسطینی کلب برائے امور اسیران کے کلب کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے مقبوضہ بیت المقدس سمیت مغربی کنارے میں گرفتاری فلسطینیوں کی تعداد 9170 تک پہنچ گئی ہے، جن میں کم از کم 640 بچے اور 310 خواتین شامل ہیں۔