سه شنبه 11/فوریه/2025

اسرائیلی ریاست

سال 2024 میں 82 ہزار سے زائد افراد نے قابض اسرائیل چھوڑ گئے

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ریاست میں سرکاری اعداد و شمار میں انکشاف کیا ہے کہ 2024ء میں 82,000 سے زیادہ افراد ملک چھوڑگئے۔ اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات نے اپنے جاری کردہ ایک پریس بیان میں کہا کہ "سال 2024ء میں 82.7 ہزار باشندوں نے اسرائیل چھوڑا اور 23.8 ہزار واپس […]

قابض اسرائیل کا اردن کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کا عمل تیز کرنے کا اعلان

دیوار فاصل

مشرق وسطیٰ میں جنگیں اسرائیل کے زوال کا باعث بنیں گی: ہرسٹ

برطانوی مصنف ڈیوڈ ہرسٹ نے مڈل ایسٹ آئی ویب سائٹ کی طرف سے شائع ہونے والے ایک مضمون میں غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان میں جاری جنگ میں تعطل سے نکلنے کے لیے نام نہاد اسرائیلی "جرنیلوں کے منصوبے" پر شدید تنقید کی ہے۔

وجودی بحران سے دوچاراسرائیل سکڑنے لگا ہے: نیویارک ٹائمز

انٹرنیشنل کرائسز گروپ میں اسرائیلی امور کے سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ اسرائیل سات اکتوبر 2023ء سے جاری تباہ کن جنگ کے ایک سال بعد ایک وجودی بحران میں ڈوب رہا ہے۔

جوزف بوریل کی میڈریڈ اجلاس میں شرکت پر اسرائیل چراغ پا

قابض صہیونی ریاست یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کے جمعہ کے روز اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کے مشترکہ اجلاس میں شرکت پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

اسرائیل نے یورپی مندوب کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخلے سے روک دیا

اسرائیلی حکومت نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخلے سے روک دیا۔

نیتن یاہو کی حکومت شمالی بستیوں کوتحفظ دینے میں ناکام ہوچکی:لپید

اسرائیلی دہشت گرد ریاست کے اپوزیشن لیڈر یائر لپید نے زور دے کر کہا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو کی حکومت لبنان کے ساتھ سرحد پر مقبوضہ شمالی فلسطین میں موجود یہودی بستیوں کا تحفظ بحال نہیں کر سکے گی۔

اسرائیل میں افراط زر کی شرح تاریخ کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر

اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست میں جولائی کےدوران اشیائے صرف کی قیمتوں میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا جس سے سالانہ افراط زر کی شرح 3.2 فیصد ہو گئی، جو بینک آف اسرائیل کے 3 فیصد کے ہدف سے زیادہ ہے۔

برطانیہ: بڑے پنشن فنڈ نےاسرائیل کے 100 ملین ڈالر فروخت کر دیے

برطانیہ میں پرائیویٹ سیکٹر کے سب سے بڑے پنشن فنڈ نے اپنے اراکین، خاص طور پر یونیورسٹی پروفیسرز یونین کے مسلسل دباؤ کے بعد اسرائیل کے سرکاری بانڈز سمیت مجموعی طور پر اسرائیلی اثاثوں میں سے 100 ملین ڈالر سے زیادہ کےشیئرز فروخت کردیے ہیں۔

ہماری سفارتی نمائندگی کی منسوخی اسرائیل کی انتہا پسندی ہے:ناروے

ناروے کی وزارت خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی میں اوسلو کی سفارتی نمائندگی کی منسوخی پر صہیونی ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔