
اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، گذشتہ ہفتے 2 فلسطینی شہید
اتوار-28-جولائی-2019
گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
اتوار-28-جولائی-2019
گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
پیر-1-جولائی-2019
فلسطینیوں کے خلاف قابض صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 84 فلسطینی شہید ہوئے۔
اتوار-30-جون-2019
قابض صہیونی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف جاری ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں گذشتہ ہفتے ایک فلسطینی شہری شہید اور 127 زخمی ہوگئے۔
اتوار-21-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید اور ساٹھ زخمی ہوئے۔
اتوار-24-مارچ-2019
گذشتہ ہفتے فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید اور 123 زخمی ہوئے جب کہ فلسطینیوں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان 109 مقامات پر تصادم ہوا۔
اتوار-17-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مشرقی علاقوں میں رات گئے ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج فائرنگ سے کم سے کم 30 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
اتوار-23-دسمبر-2018
اسرائیلی فوج کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری ریاستی دہشت گردی کے دوران قابض فوج نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران پانچ فلسطینی شہید کردیے۔ دوسری جانب فلسطینیوں کے ساتھ تصادم میں تین اسرائیلی بھی زخمی ہوئے۔ جب کہ 104 مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
جمعرات-26-اپریل-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظررکھنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چھ دسمبر 2017ء کو بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے امریکی اعلان کے بعد اب تک 94 فلسطینیوں کو اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں شہید کر دیا گیا ہے۔