
غرب اردن:اسرائیلی فوج نے شہید بچوں سمیت 3 افراد کی لاشیں واپس کردیں
جمعرات-9-جنوری-2025
طوباس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی قابض حکام نے شمالی مغربی کنارے میں طوباس کے جنوب میں واقع قصبے طمون کے شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثا کے حوالے کردیے۔ ان تینوں کو قابض فوج نے ڈرون کے ذریعے میزائل فائر کرکے شہید کردیا تھا اور اس کے بعد ان کی لاشیں قبضے میں […]