
قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں ایک بچےکو گولی مار دی،وادی اردن میں فلسطینی زمینوں پر حملے
اتوار-2-فروری-2025
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کے وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ میں عوفر جیل کے قریب قابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کی سہ پہر ایک فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر زخمی کردیا۔ دوسری جانب شمالی وادی اردن میں انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے فلسطینی زمینوں پر حملے کیے۔ ہلال احمر […]