چهارشنبه 22/ژانویه/2025

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی

ہسپتال لے جانے سے روکنے پرشدید بیمار فلسطینی خاتون اسرائیلی فوجی چوکی پر شہید

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے مغربی کنارے میں الخلیل کے شمال مشرق میں ایک اسرائیلی چوکی پر ایک خاتون شہری کی موت کا اعلان کیا ہے۔خاتون اس وقت دم توڑ گئی جب قابض فوج نے اسے ہسپتال منتقلی میں رکاوٹ پیدا کی اور اسے ہسپتال لے جانے کی اجازت نہ دی گئی۔ […]

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک بچہ شہید، 5 زخمی

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی بچہ شہید اور 5 شہری زخمی کردیے۔ اتوار کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کی گولیوں اور حملوں سے ان میں دو بچے اور ایک بزرگ بھی زخمی […]

غرب اردن:اسرائیلی فوج نے شہید بچوں سمیت 3 افراد کی لاشیں واپس کردیں

طوباس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی قابض حکام نے شمالی مغربی کنارے میں طوباس کے جنوب میں واقع قصبے طمون کے شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثا کے حوالے کردیے۔ ان تینوں کو قابض فوج نے  ڈرون کے ذریعے میزائل فائر کرکے شہید کردیا تھا اور اس کے بعد ان کی لاشیں قبضے میں […]

قابض اسرائیلی فوج نے حسن ربایعہ کوٹارگٹ کلنگ میں شہید کرنے کی ویڈیو جاری کردی

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی پریوینٹیو سکیورٹی سروس کے افسر حسن علی حسن ربایعہ پر گولیوں کی بوچھاڑ اور شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں ان کے گھر پر بمباری کے لمحے کا ویڈیو کلپ نشر کیا ہے۔ قابض پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو بارڈر گارڈ کے انڈر کور گارڈ […]

نابلس: اسرائیلی فوج نے گولی مار کر فلسطینی بچہ شہید کردیا

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کی شام شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مشرق میں واقع نیو عسکر کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک بچہ شہید ہو گیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے نابلس کے عسکر کیمپ میں 17 سالہ معتز احمد عبدالوہاب مدنی کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہادت […]

مغربی کنارےمیں اسرائیلی فوج کا  کریک ڈاؤن، 20 فلسطینی گرفتار

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں اور کریک ڈاؤن کے دوران مزید 20 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ قابض صہیونی فوج نے آج اتوار کی صبح مغربی کنارے سے کم از کم 20 شہریوں کو گرفتار کیا جن میں […]

فلسطین کے 198 شہداء کے جسد خاکی قابض اسرائیلی فوج کی تحویل میں

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین شہداء کی لاشوں کی بازیابی کی قومی مہم نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ سال شہید ہونے والے تقریباً 200 فلسطینی شہداء کی میتیں اپنے پاس رکھی ہوئی ہیں۔ اس اعداد و شمار میں غزہ کی پٹی کے شہداء شامل نہیں ہیں۔ مہم نے کل […]

طولکرم میں نہتے فلسطینیوں کا عام، اسرائیلی دہشت گردی میں 8 شہری شہید

طولکرم – مرکز اطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں قابض صہیونی فوج کی وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں کم سے کم آٹھ معصوم شہری شہید اور کئی زخمی ہوگئے منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے شمالی مغربی کنارے میں طولکرم کے خلاف جاری غاصب اسرائیلی ارحیت کے نتیجے میں 8 […]

جنین کے مشرق میں قابض فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین ایک نوجوان کو قابض اسرائیلی فوج نے کل ہفتے کی شام غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے مشرق میں واقع گاؤں فقوعہ میں گولی مار کر شہید کر دیا۔ ہلال احمر سوسائٹی نے اطلاع دی ہے کہ ایک نوجوان جس کی عمر 24 سال  ہے کی ران پر قابض فوج […]

طولکرم میں اسرائیلی بزدلانہ حملے میں القسام کے چار کارکن شہید

طولکرم – مرکز اطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر  طولکرم میں قابض صہیونی فوج نے ایک بزدلانہ ڈرون حملے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین شہید القسام بریگیڈز کے چار مجاھد شہید ہوگئے۔ گذشتہ روز کی گئی اس بزدلانہ اور وحشیانہ کارروائی کے بعد القسام مجاھدین نے اپنے چارکارکنان کی شہادت […]