
غزہ میں صہیونی دہشت گردی جاری، مزید 112 فلسطینی شہید
اتوار-11-فروری-2024
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 14 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں 112شہید اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔
اتوار-11-فروری-2024
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 14 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں 112شہید اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔
منگل-30-جنوری-2024
لبنان میں اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے ساتھ سرحدی تصادم میں اپنے ایک جنگجو کی شہادت کا اعلان کیا، جس سے 8 اکتوبر 2023 سے اب تک 176 افراد کی شہادت ہوئی ہے۔
ہفتہ-9-دسمبر-2023
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں تاریخی یادگار اور حضرت عمر فاروق کے دور میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد العمری الکبیر کو بمباری کرکے ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔سات اکتوبر کے بعد غزہ کی پٹ
جمعہ-8-دسمبر-2023
مقبوضہ مغربی کنارے میں کےشمالی شہر طوباس کے جنوب میں واقع الفارعہ کیمپ پر اسرائیلی قابض فوج کے دھاوے کے دوران آج جمعہ کو چھ نوجوان شہید اور دیگر زخمی ہوگئے۔
پیر-4-دسمبر-2023
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی بمباری سے 152523 فلسطینی شہری شہید ہوگئے۔ وزارت صحت کے اس اعلان کے مطابق غزہ کے ان شہداء میں 70 فیصد تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔
پیر-27-نومبر-2023
سابق ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوگلو نے اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ کے عوام کی استقامت کو سراہا ہے۔
پیر-27-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے حالیہ غزہ کی لڑائی میں اتوار کے روز اپنے چار اہم رہنماؤں کے شہید ہوجانے کا اعلان کیا۔ یہ جنگ 7 اکتوبر کو شروع ہوئی تھی اور 26 نومبر کو اس جنگ کا 51 واں دن تھا۔ 48 دن لڑائی جاری رہی اور پھر تین دن سیز فائر کے گزرے۔ پیر کے روز جنگ بندی معاہدے کے چوتھا اور آخری دن ہوگا۔ منگل کی صبح 7 بجے جنگ بندی معاہدہ ختم ہو جائے گا۔
اتوار-26-نومبر-2023
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ہفتے کے روزغرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کی تازہ تفصیلات میں بتایا ہے کہ اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔ جب کہ تازہ کارروائیوں میں 14 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے 5 جنین میں، ایک مغربی کنارے کے شمال میں واقع قصبے قباطیہ میں اور ایک فلسطینی جنوبی علاقے البیرہ میں مارا گیا۔ شہید ہونےوالوں میں ایک نوجوان ڈاکٹرشامح کمال ابو الرب شامل ہیں جو جنین کے قائم مقام گورنر کے بیٹے ہیں۔
اتوار-26-نومبر-2023
چند روز قبل ایک دل گرفتہ کر دینے والے ویڈیو میں نظر آنے کے بعد فلسطینی دادا نئے ویڈیو کلپ کے ساتھ سوشل میڈیا پر آگئے۔ چند روز قبل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ فلسطینی بزرگ اپنی شہید ہونے والی پوتی ’’ ریم‘‘ کے گالوں بوسہ دے رہے اور ان کی آنکھیں بند کر رہے ہیں۔
اتوار-26-نومبر-2023
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ہفتے کے روزغرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ان میں سے 4 جنین میں، ایک مغربی کنارے کے شمال میں واقع قصبے قباطیہ میں اور ایک فلسطینی جنوبی علاقے البیرہ میں مارا گیا۔ شہید ہونےوالوں میں ایک نوجوان ڈاکٹرشامح کمال ابو الرب شامل ہیں جو جنین کے قائم مقام گورنر کے بیٹے ہیں۔