
‘عالمی یوم القدس’ پر اسرائیلی دہشت گردی ، ایک بچے سمیت دو فلسطینی شہید
اتوار-2-جون-2019
ماہ صیام کے آخری جمعۃالمبارک کے موقع پرپوری دنیا میں عالمی یو القدس منایا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نےریاستی دہشت گردی کا مٍظاہرہ کرکے ایک بچے سمیت دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔