چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جنگی قیدی

نیتن یاہو کی نئی شرائط کے بعد غزہ میں ایک اسرائیلی قیدی کی خود کشی کی کوشش

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز کے فوجی ترجمان "ابو حمزہ” نے انکشاف کیا ہےکہ غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے قیدیوں میں سے ایک نے خود کشی کی کوشش کی۔ اس نے یہ خود کشی اس وقت کی جب اسے معلوم ہوا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو […]

قابض فوج کا چھ قیدیوں کے قتل کا اعتراف صہیونی شکست کا ثبوت ہے: حماس

اسرائیلی جنگی قیدی

قابض اسرائیلی عدالت نے 29 فلسطینی قیدیوں کی انتظامی حراست کی تجدید کردی

مغربی کنارہ  -مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے سے حراست میں لیے گئے 29 فلسطینی قیدیوں کے خلاف انتظامی حراست کے احکامات کی تجدید کی ہے۔ یہ انتظامی حراست تین سے چھ ماہ کے درمیان ہے۔ فلسطینی اسیران سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کی ایک رپورٹ کے مطابق جن اسیران کی […]

وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے،ہمیں بچایا جائے:اسرائیلی قیدی کا مطالبہ

اسرائیلی قیدی

القدس بریگیڈ نے اسرائیلی جنگی قیدی کا نیتن یاھو کے نام پیغام جاری کردیا

اسرائیلی جنگی قیدی کا پیغام

’نیتن یاھوہمیں بچانے میں ناکام رہا‘ اسرائیلی قیدی کا پیغام جاری

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکر ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے منگل کی شام ایک اور مقتول اسرائیلی قیدی کی ایک ریکارڈ شدہ ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ قیدی قابض افواج کی جانب سے شہر کے خلاف جاری فوجی جارحیت کے دوران رفح میں مارا گیا تھا۔

غزہ :القسام کا اسرائیلی قیدیوں کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کا اعلان

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ کی پٹی میں اپنے محافظ کے ہاتھوں دشمن کے ایک قیدی کی ہلاکت کی تحقیقات کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔

دوران قید فلسطینیوں نے مجھ سے مہمان جیسا برتاؤ کیا:سابق اسرائیلی قیدی

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کے ہاں قید رہنےوالی ایک اسرائیلی خاتون لیئات اتزیلی نے اپنے حراست کے عرصے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عرصے میں ان کے ساتھ حسن سلوک کا معاملہ کیا گیا۔ اسے کھانا فراہم کیا گیا اور اسے کسی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔ اس نے قیدیوں کے خلاف تشدد کے بارے میں قابض اسرائیلی ریاست کے جھوٹے پروپیگنڈے کی نفی کی ہے۔

مفت میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کو رہا نہیں کریں گے: العاروری

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے نائب الشیخ صالح العاروری نے کہا ہے کہ فلسطینی داخلی صورتحال کی اصلاح ان کی تحریک کا ایک سٹریٹجک ہدف ہے۔ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے ہاں قید کیے گئے دشمن کے فوجیوں کو مفت میں رہا نہیں کیا جائے گا بلکہ ان کی رہائی کے بدلے میں فلسطینی قیدیوں کو رہا کرایاجائے گا۔

اسرائیلی جنگی قیدی کی والدہ کی حماس سے مدد کے لیے فریاد

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ میں مزاحمت کاروں کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ’ارون شاؤل‘ کی ماں نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کےغزہ کی پٹی کے صدر یحییٰ السنوار سے بیٹے کی رہائی کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔