چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جنگی قیدی

حکومت مذاکرات کرے، طاقت سے ہمیں کوئی نہیں چھڑا سکتا: اسرائیلی قیدی کا پیغام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایک اسرائیلی قیدی کی ایک ویڈیو نشر کی ہے جو اپنی رہائی کی درخواست کر رہا ہے۔ بریگیڈز نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ہی ویڈیو ریکارڈ کرنے کی درخواست کی تھی۔ قیدی کا کہنا تھا کہ اس کا نمبر […]

اسرائیل طاقت کے استعمال سے اپنے قیدی نہیں چھڑا سکتا:حماس

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر قابض اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں بزورِ طاقت قیدیوں کی بازیابی کی کوشش کی اور فضائی حملے جاری رکھے تو قیدیوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہاکہ ہم "اسرائیلی اسیران کو زندہ […]

نیتن یاھو نے جنگ دوبارہ شروع کرکے ہماری زندگی خطرے میں ڈال دی:اسرائیلی قیدی

غزہ ۔ مرکزا طلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ ال قسام بریگیڈز نے پیر کی شام کو مزاحمت کے ہاتھوں قید دو اسرائیلی قیدیوں کا ایک ویڈیو کلپ نشر کیا۔ دونوں اسرائیلی قیدیوں نے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اپنے مصائب اور جنگ بندی معاہدے سے پہلے اور بعد میں درپیش مشکل […]

قیدیوں کی رہائی کے لیے کئی دہائیوں کا جہاد, شیخ احمد یاسین شہید کا وعدہ حماس نے کیسے پورا کیا؟

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین "ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے جائیں، چاہے وہ اسے پسند کریں یا نہ کریں”، یہ لافانی الفاظ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے بانی شیخ احمد یاسین کے ہیں۔ طوفان الاقصیٰ کے قائد شہید یحییٰ السنوار نے کہا تھا کہ "ہم نے ایک واضح، فیصلہ کن اقدام کیا ہے۔انشاء اللہ ہم […]

قابض فوج نے انٹیلی جنس افسر کو ڈیوٹی سے انکار پر ملازمت سے برطرف کردیا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز ملٹری انٹیلی جنس ڈویژن میں ایک ریزرو افسر کو برطرف کرنے کا اعلان اس وقت کیا جب اس نے ایک ٹویٹ پوسٹ کی جس میں فوجی خدمات کی تعمیل سے انکار یا جنگ میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ایکس […]

قیدیوں کے تبادلے معاہدہ ہمیں باعزت رہا کرانےکا واحد راستہ ہے:اسرائیلی قیدی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں جنگ قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ماتن اینگریسٹ نے اپنے ایک پیغام میں اسرائیلی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سڑکوں پر نکل کر قیدیوں کی رہائی کے لیے احتجاج اور حکومت پر دباؤ کا سلسلہ جاری رکھیں۔ قیدی نے اس بات پر زور دیا کہ ان کی […]

دشمن جو مقاصد جنگ سے حاصل نہیں کرسکا وہ دھمکیوں سے بھی نہیں کرسکتا:القسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے باور کرایا ہے کہ صہیونی دشمن نے جو کچھ جنگ ​​کے ذریعے نہیں لیا، وہ دھمکیوں اور چالوں سے بھی نہیں لے سکے گا۔ ابو عبیدہ نے جمعرات کی شام ایک ویڈیو ٹیپ شدہ تقریر میں […]

اسرائیلی قیدی کا نیتن یاھو سے جنگ بندی معاہدہ مکمل کرنے کا مطالبہ

جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں

فلسطینی مزاحمت نے 620 فلسطینی قیدی اسرائیلی جیلوں سے آزاد کرالیے

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اسیران میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ’طوفان الاحرار‘ کے پہلے مرحلے کے ساتویں بیچ میں آج جمعرات کی صبح 620 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔ قیدیوں کے میڈیا آفس نے ایک بیان میں وضاحت کی کہ ساتویں کھیپ میں رہا کیے جانے والے قیدیوں میں عمر […]

اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا حکومت سے کی پیشکش قبول کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی جنگی قیدیوں کے اہل خانہ کا حکومت سے مطالبہ