چهارشنبه 14/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

چیلنجوں کے باوجود غزہ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

فلسطین میں تعلیمی عمل کا آغاز

دھوکے باز صہیونی حکومت نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی

اسرائیلی حکومت کی دھوکہ دہی، فلسطینی اسیران کی رہائی سے انکار

القدس کے فلسطینی اسیران کے اہل خانہ پیشی کے لیے طلب،جنین میں فوجی کمک روانہ

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کی شام مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں رہائی پانے والے قیدیوں کے گھروں پر بھی دھاوا بول دیا۔ قابض فوج نے رام اللہ کے مشرق میں واقع گاؤں دیر دیبوان پر دھاوا بولا، گھروں پر چھاپے مارے، […]

غزہ: 48 گھنٹوں میں 10 شہداء غزہ کی لاشیں ہسپتالوں میں منتقل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 10 شہداء اور گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 4 زخمیوں کو ہسپتالوں میں لائے جانے کا اعلان کیا ہے۔شہداء میں سے 7 کو ملبے سے نکالا گیا جب کہ ایک زخمی دم توڑ گیا اور دو نئے فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی […]

بیباس خاندان کے بچوں کے بارے میں جھوٹ اپنے جنگی جرائم کو جواز فراہم کرنے کی صہیونی کوشش

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے غاصب صہیونی دشمن کے ہاتھوں بیباس خاندان کے بچوں کے قتل کے بارے میں قابض اسرئیل کی طرف سے بیان کردہ جھوٹے الزامات اور حماس پر الزام لگانے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس نے ہفتے کی شام ایک اخباری بیان میں کہا کہ […]

جنین میں صہیونی جارحیت 33 دنوں سے جاری ،27 فلسطینی شہید

جنین میں اسرائیلی جارحیت

غزہ میں صحت کی صورتحال سے متاثرین کی تعداد چار گنابڑھ سکتی ہے:برطانوی ڈاکٹر

غزہ میں صحت کے شعبے کی تباہی کے طویل المدتی اثرات پر برطانوی ماہرین کا انتباہ

الخلیل شہر میں قابض اسرائیلی فوج نے گولی مار کر بچہ شہید کردیا

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ شہید

اسیران میڈیا: 602 فلسطینی قیدیوں کو ہفتے کے روز رہا کیا جائے گا

جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطینی اسیران کی رہائی

اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے غزہ کی پٹی میں 90 فیصد گھر تباہ ہو گئے:آئی او ایم

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نےکہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے ڈیڑ سال کے قریب جاری رہنےوالی وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں تقریباً 90 فیصد گھر تباہ ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کے پاس رہنےکے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ تنظیم […]