چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

نیتن یاہو اور گیلانٹ اشتہاری ہیں،اسرائیلی درخواست قبول نہیں: عالمی فوج داری عدالت

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیر دفاع یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری کیے گئے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کو معطل کرنے کی اسرائیل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ قانونی کارروائی بغیر درخواست […]

بین گویر کے ییل یونیورسٹی کے دورے کے خلاف طلبہ کا احتجاج

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکہ کی ییل یونیورسٹی میں فلسطینی حامی طلباء نے انتہا پسند اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بین گویر کو یونیورسٹی کے دورے اور اس میں تقریر کرنے کی دعوت دینے کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے رات 8 بجے یونیورسٹی کیمپس کے قریب احتجاجی کیمپ لگائے۔ امریکی نیوز ویب سائٹس […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی اور جنگی جرائم کا سلسلہ 38 ویں روز جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 38 ویں روز میں جاری رکھی ہوئی ہے۔عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اور منظم غفلت کے باعث صہیونی دشمن کو فلسطینیوں کے قتل عام کے تسلسل کی شہ مل رہی ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے […]

نابلس میں اسرائیلی دہشت گردی، چار شہری زخمی.بلاطہ کیمپ پر دھاوا،مطلوب فلسطینی گرفتار

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کو نابلس کے مشرق میں واقع بلاطہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کے دوران چار فلسطینی زخمی ہوئے۔ قابض فوج نے ایک گھر کو بھی گھیرے میں لے کر ایک مطلوب شخص کو گرفتار کر لیا۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے بلاطہ […]

قابض اسرائیلی فوج کی بمباری کے بعد غزہ کا الدرہ چلڈرن ہسپتال سروس سے باہر

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ شہر کے مشرق میں واقع شہید محمد الدرہ چلڈرن ہسپتال کو قابض صہیونی فوج کی بمباری کے بعد بند کردیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو ایک پریس بیان میں کہا کہ دو روز قبل ہونے والے حملے کے […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں قابض فوج کے ہاتھوں قتل عام میں 50 فلسطینی شہید ،152 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ 152 زخمی افراد کو ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ […]

غزہ میں نقدی ختم ،اسرائیل مصائب کو گھمبیرکررہا ہے:انسانی حقوق گروپ

مرکز اطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے غزہ کی پٹی میں بڑھتے ہوئے نقد رقم کے بحران پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قابض اسرائیلی جرائم کا براہ راست نتیجہ ہے، جس کا مقصد شہری آبادی کے لیے زندگی کی بنیادی ضروریات خصوصاً بینکنگ […]

ترکیہ میں چھٹی کے دن بچوں کا اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

دیار بکر – مرکز اطلاعات فلسطین ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے دیار بکر میں بچوں نے بدھ کے روز غزہ کی پٹی میں اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ "قومی خودمختاری اور بچوں کے دن” کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر ایک مارچ کا اہتمام کر کے ان سے اظہار یکجہتی کیا۔ انادولو ایجنسی […]

یہودی حریدیم گروہ کا اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے سے بدستور انکار

مقبوضہ بیت المقدس- مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کے سرکاری اعداد و شمار نے بدھ کو انکشاف کیا کہ مذہبی "حریدیم” یہودیوں کی بھاری اکثریت اب بھی اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے سے انکاری ہے۔ کنیسٹ نے ایک بیان میں کہا کہ "حالیہ ہفتوں میں خدمت کے لیے 18,915 نوٹسز میں سے صرف 232 مذہبی […]

یمن کے الحدیدہ شہر پر امریکی فضائی حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین بدھ کی شام مغربی یمن کے شہر الحدیدہ کو امریکی فضائی حملوں نے نشانہ بنایا۔ یمن کی انصار اللہ تحریک سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ امریکی جارحیت نے الحدیدہ کے ضلع طحیات کو سلسلہ وار فضائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔ بدھ کی صبح امریکی طیاروں […]