سه شنبه 13/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

رفح میں اسرائیلی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں کئی روز قبل قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ شہری حمدان عماد قشطہ رفح میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے […]

غزہ اور مغربی کنارے میں قابض اسرائیل کا نہتے فلسطینیوں کا قتل عام، دس روزہ دار شہید کردیے گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین رمضان المبارک کے گیارہویں روزے کے موقعے پر قابض اسرائیلی فوج نے تمام بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود نہتے شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ کل منگل کو قابض صہیونی فوج نے نہ صرف غرب اردن بلکہ غزہ میں نہتے […]

غزہ میں جنگ بندی کے بعد سے 137 فلسطینی شہید کردیے گئے: فلسطینی میڈیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نےبتایا ہے کہ 19 جنوری کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 137 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ شہداء میں 52 کو رفح میں شہید کیا گیا۔ غزہ میں سرکاری میڈیا آفس کے سربراہ سلامہ معروف نے […]

ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کی قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی کی شدید مذمت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ’میڈسین سانس فرنٹیرئر‘ (ایم ایس ایف) نے قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے جنگ سے تباہ حال فلسطینی علاقے میں فوری امداد کی فراہمی کی بحالی پر زور دیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ غزہ کی […]

غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے ساتھ ساتھ امریکہ میں اسلامو فوبیا کی لہر تیز ہوگئی:کئیر

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (کیئر) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی تباہی کی جنگ کے ساتھ ہی امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور حملوں کے واقعات میں پچھلے سال 7.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال2024ء کے واقعات پر CAIR […]

غزہ میں نسل کشی کے مرتکب اسرائیل کا ایوارڈ قبول نہیں: پاکستانی خاتون آرکٹیکٹ کا اعلان

اسلام آباد ۔ مرکز اطلاعات فلسطین پاکستان کی خاتون آرکیٹیکٹ نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اسرائیل کے ‘وولف ایوارڈ ‘ کو ٹھوکر مار کر رد کرتے ہوئے لینے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان کی نامور خاتون آرکیٹیکٹ یاسمین لاری کو اسرائیل نے ان کی انسانیت کے […]

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے خاتون سمیت 5 فلسطینی روزہ دار شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے رفح اور غزہ پر دو الگ الگ اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک خاتون سمیت پانچ شہری شہید ہو گئے۔ شہری دفاع کے ترجمان محمود بسال کا کہنا تھا کہ غزہ شہر کے جنوب میں واقع نیٹزارم کے علاقے میں شہریوں […]

اجتماعی سزا اور بلیک میلنگ کی اسرائیلی پالیسیاں غزہ کو قحط کی طرف لے جا رہی ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کی پٹی میں قحط سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہےقابض اسرائیلی حکام نے مسلسل دسویں روز بھی کراسنگ بند کر کے اجتماعی سزا اور سیاسی بلیک میلنگ کی اپنی پالیسی جاری رکھی ہوئی ہے۔ حماس نے منگل کے روز ایک اخباری بیان میں کہاکہ "قابض […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں 36 شہداء کے جسد خاکی ہسپتال منتقل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 36 شہداء کی لاشیں اور 14 زخمیوں کی ہسپتالوں میں منتقل کیے جانے کا اعلان کیا۔ وزارت صحت نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ شہداء میں 32 کی لاشیں ملبے تلے سے نکالے گئیں۔ قابض […]

غزہ میں صاف پانی کی شدید قلت , 90 فیصد آبادی پانی سے محروم ہے:یونیسیف

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے ’یونیسیف‘ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پانی کی شدید قلت سنگین سطح پر پہنچ گئی ہے، کیونکہ اس وقت 10 میں سے صرف ایک شخص کو پینے کا صاف پانی میسر ہے۔ اس طرح غزہ کی 90 فیصد آبادی پانی […]