سه شنبه 13/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

غزہ میں امدادی تنظیم کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت میں 9 افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جنگ بندی معاہدے کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں ہفتے کی دوپہر صحافیوں سمیت نو فلسطینی نوجوان شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔ وزارت صحت نے ایک مختصر بیان میں اطلاع دی ہے کہ شمالی غزہ کے […]

بیت لاہیا میں قتل عام خطرناک جارحیت، قابض ریاست نسل کشی کے جرائم پر مصر ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہےکہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع قصبے بیت لاہیا میں قابض صیہونی فوج کی طرف سے ہونے والا ہولناک قتل عام ہمارے لوگوں کے خلاف دشمن کے جنگی جرائم کا تسلسل ہے اور ایک خطرناک اضافہ ہے جو اس کی جارحیت جاری رکھنے […]

میڈیا فورم کی الاقصیٰ ٹی وی پر پابندی کے امریکی یورپی فیصلے کی مذمت

الاقصیٰ ٹی وی چینل کی نشریات پر پابندی

غزہ میں اسرائیل بمباری سے دو بچے شہید، خاتون زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کے ڈرون ن حملے میں شمالی غزہ کی پٹی میں ایک مکان کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک دو بچے شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ ایک مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نماز مغرب کی اذان کے دوران بیت حانون شہر میں اسرائیلی ڈرون […]

غزہ: الشفاء ہسپتال سے شہداء کے جسد خاکی کی قبرستان منتقلی شروع

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں شہری دفاع کے عملے نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ کے الشفاء ہسپتال کے اندر دفن کیے گئے 10 نامعلوم افراد سمیت 48 شہداء کی میتوں کو قبرستان منتقل کیا ہے۔ غزہ میں سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر رائد الدھشان نے بتایا کہ تقریباً 160 اضافی […]

جنسی تشدد کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر اسرائیل کو کٹہرےمیں لایا جائے:یورومیڈ

مرکز اطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیم ’یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس مانیٹر ‘نے کہا ہےکہ مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر انڈیپنڈنٹ انٹرنیشنل کمیشن آف انکوائری کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ قابض اسرائیل نے منظم اور وسیع پیمانے پر فلسطینیوں، مردوں اور عورتوں دونوں کے خلاف جنسی اور صنفی بنیادوں پر جرائم کا ارتکاب کیا […]

فلسطینی عوام نقل مکانی کے خلاف مزاحم اور مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے ڈھال بنے رہیں گے:بدران

حسام بدران

اسرائیل غزہ میں نسل کشی کے لیے تولیدی صلاحیت کو تباہ کرنے میں ملوث ہے: رپورٹ میں انکشاف

مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ایک تحقیقات میں لرزہ خیز انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں تولیدی صحت کی سہولیات کی منظم تباہی کے ذریعے نسل کشی کی کارروائیاں کیں۔ اقوام متحدہ کے کمیشن آف انکوائری نے رپورٹ کیا کہ اسرائیل نے جان بوجھ کر فلسطینی علاقے میں […]

غزہ میں خوراک اور ادویات کا ذخیرہ تیزی سے ختم ہو رہا ہے:اقوام متحدہ کی وارننگ

غزہ میں خوراک اور ادویات کا ذخیرہ ختم

حماس کا’آئی سی سی‘، ’ آئی سی جے‘ اور اقوام متحدہ سےاسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا کہ وہ سنجیدگی سے کام کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحققات کے لیے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے مندرجات کے بارے میں اپنی خاموشی توڑیں، جس میں […]