
نیتن یاہو اور ان کی انتہا پسند حکومت جنگ بندی معاہدہ ختم کرنے کی ذمہ دار ہے:حماس
منگل-18-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کی انتہا پسند حکومت جنگ بندی معاہدے کو ختم کرنے کا فیصلہ کر رہی ہے اور وہ اس کی ذمہ دار ہے۔ حماس نے منگل کی صبح میں ایک پریس بیان میں مزید کہاکہ "نیتن […]