دوشنبه 12/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں یو این عہدیدار سمیت آٹھ فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر قابض اسرائیلی فضائی حملوں میں بدھ کی سہ پہر سات شہری شہید اور اقوام متحدہ کا ایک ملازم مارا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے غزہ شہر کے جنوب میں الزیتون کے علاقے میں صلاح الدین اسٹریٹ پر ابو دف خاندان […]

نیتن یاھو کے خلاف لاکھوں اسرائیلی سڑکوں پر،ذاتی مفادات کے لیے قیدیوں کو قربان کرنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے شین بیت کے سربراہ رونن بار اور حکومت کے اٹارنی جنرل کو برطرف کرنے کے اعلان کے خلاف بدھ کو ہزاروں اسرائیلیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے قابض حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ ذاتی سیاسی […]

حماس کی فلسطینی عوام سے غزہ اور مغربی کنارے کی حمایت سڑکوں پر آنے کی اپیل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی حمایت اور مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عوامی تحریک تیز کریں۔ حماس نے بدھ کے روز […]

غزہ میں اسرائیلی جرام کے خلاف امریکہ اور یورپی شہروں میں مظاہرے ، جارحیت روکنے کا مطالبہ

اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے:پاکستان

اسلام آباد: مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جمہوریہ پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رمضان میں صہیونی جارحیت کو جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیاہے۔ ان کا کہنا ہے اسرائیلی عمل سے پورے خطے کو ایک بار پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے۔ […]

قابض اسرائیلی فوج کی شام پر ایک بار پھر جارحیت

شام میں اسرائیلی جارحیت

غزہ پر دوبارہ جارحیت کےخلاف لندن میں ہزاروں افراد کا احتجاجی دھرنا

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین برطانوی حکومت کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھرنا چوک میں ہزاروں کی تعداد میں برطانوی مظاہرین نے شرکت کی جن میں فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔ یہ مظاہرہ غزہ میں قابض ریاست کی جنگ دوبارہ شروع کرنے اور برطانوی حکومت پر اسلحے کی برآمد کو روکنے […]

غزہ میں صہیونی فوج کے ہاتھوں ہولناک قتل عام، جاری، شہداء کی تعداد چند گھنٹوں میں 429 ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے منگل کی صبح غزہ کی پٹی میں بیک وقت بڑے پیمانے پر وحشیانہ جارحیت دوبارہ شروع کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 429 فلسطینی شہید اور سیکڑوں کی تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔ غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے […]

یمن کی مزاحمت کا غزہ پر جارحیت کے بعد قابض اسرائیل کے خلاف کھلا اعلان جنگ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدر الدین الحوثی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یمن اپنی بلند ترین سطح پر دوبارہ جنگ شروع کرے گا اور اسرائیلی دشمن کے خلاف اپنی طاقت کے مطابق ہر ممکن کوشش کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ یمن اپنے […]

حماس کا غزہ پر قابض فوج کی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کو منسوخ کرنے کے بعد مجرم نیتن یاہو اور اس کی انتہا پسند حکومت کی جانب سے وحشیانہ جارحیت کے دوبارہ آغاز کی مذمت اور مسترد کرنے والے عرب، اسلامی اور بین الاقوامی موقف کو سراہا ہے۔ ایک پریس بیان […]