شنبه 10/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

قابض اسرائیلی فوج کی بھاری نفری وسطی غزہ میں نیٹزارم محور کی طرف روانہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے صلاح الدین روڈ کی طرف پیش قدمی شروع کرتے ہوئے بدھ کی سہ پہر نیٹزارم کے محور کے مرکز میں بھاری نفری تعینات کی ہے، حالانکہ مصر اور قطر کی ثالثی سے طے پائی جنگ بندی کے نتیجے میں قابض فوج وہاں سے ہٹ گئی تھی۔ قابض […]

غزہ میں دس لاکھ افراد کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے:اوچا

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

غزہ میں قتل عام, مزید 58 فلسطینی شہید ، درجنوں زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر قابض اسرائیل کے نئے فضائی حملوں میں بدھ کے روز بیالیس شہری شہید ہوگئے، جس کے بعد آج صبح سے جاری تباہی کی جنگ میں مرنے والوں کی تعداد 58 سے تجاوز کر گئی۔ جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح کے شمال میں واقع […]

حماس کا اقوام متحدہ کے دفتر پر بمباری پر واضح بین الاقوامی موقف اختیار کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور اس کے اداروں سے غزہ میں اقوام متحدہ کے عملے کو نشانہ بنانے کے جرم کے خلاف واضح اور فیصلہ کن موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وسطی غزہ کی پٹی کے دیر البلح میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے […]

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں یو این عہدیدار سمیت آٹھ فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر قابض اسرائیلی فضائی حملوں میں بدھ کی سہ پہر سات شہری شہید اور اقوام متحدہ کا ایک ملازم مارا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے غزہ شہر کے جنوب میں الزیتون کے علاقے میں صلاح الدین اسٹریٹ پر ابو دف خاندان […]

نیتن یاھو کے خلاف لاکھوں اسرائیلی سڑکوں پر،ذاتی مفادات کے لیے قیدیوں کو قربان کرنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے شین بیت کے سربراہ رونن بار اور حکومت کے اٹارنی جنرل کو برطرف کرنے کے اعلان کے خلاف بدھ کو ہزاروں اسرائیلیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے قابض حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ ذاتی سیاسی […]

حماس کی فلسطینی عوام سے غزہ اور مغربی کنارے کی حمایت سڑکوں پر آنے کی اپیل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی حمایت اور مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عوامی تحریک تیز کریں۔ حماس نے بدھ کے روز […]

غزہ میں اسرائیلی جرام کے خلاف امریکہ اور یورپی شہروں میں مظاہرے ، جارحیت روکنے کا مطالبہ

اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے:پاکستان

اسلام آباد: مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جمہوریہ پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رمضان میں صہیونی جارحیت کو جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیاہے۔ ان کا کہنا ہے اسرائیلی عمل سے پورے خطے کو ایک بار پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے۔ […]

قابض اسرائیلی فوج کی شام پر ایک بار پھر جارحیت

شام میں اسرائیلی جارحیت