دوشنبه 12/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

غزہ میں مجاھدین کا دوسرے روز عسقلان میں راکٹوں سے حملہ

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ پر دوبارہ صہیونی جارحیت شروع ہونے کے بعد مقبوضہ عسقلان شہر پر دوسرے روز بھی راکٹ فائر کیے۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ غزہ کی پٹی سے عسقلان کی جانب کم از کم دو راکٹ فائر کیے گئے۔ اسرائیلی […]

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ پر جارحیت جاری، بیت لاہیا کے مغرب میں دراندازی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر اپنی خونریز جارحیت جاری رکھتے ہوئے کئی فضائی حملے کیے اور پٹی کے شمال میں بیت لاہیا کے مغرب میں زمینی دراندازی کی۔ انیس جنوری کو طے پانے والی جنگ بندی کی منسوخی کے بعد اسرائیلی جارحیت دوبارہ شروع […]

جلاد اور مظلوم کو برابر قرار دینے کے امریکی بیانات قابل مذمت ہیں:حماس

مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےکہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت اپنے عوام، زمین اور مقدس مقامات کی قابض دشمن ریاست اور جارحیت کے خلاف دفاع کے لیے اپنے جائز حق کا استعمال کر رہی ہے۔ حماس حقائق کو مسخ کرنے کی کوششیں کسی صورت میں قبول نہیں کرے گی اور قابض ریاس کےجرائم کسی […]

غزہ کی پٹی پر قابض فوج کی جارحیت میں 72 گھنٹوں کے دوران 591 فلسطینی شہید، 1042 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ 72 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے شہادتوں کی تعداد 591 ہو گئی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والی ایک پریس ریلیز میں سرکاری میڈیا آفس نے وضاحت کی کہ قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح […]

’مدرز ڈے‘ کے موقع پر 14 فلسطینی مائیں اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے 14 فلسطینی ماؤں سے ان کی آزادی اور بچے چھین کرانہیں پابند سلاسل رکھا ہوا ہے۔وہ ان 25 فلسطینی خواتین قیدیوں میں شامل ہیں جو جیلوں میں انتہائی مشکل اور اذیت ناک حالات میں صہیونی عقوبت خانوں میں تشدد سے دوچار ہیں۔ فلسطینی محکمہ امور […]

حماس کا عرب اور عالم اسلام سے غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے کہا ہے کہ غزہ پر قابض اسرائیلی جارحیت کے بعد براہ راست سیاسی اور اخلاقی ذمہ داری عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ پر عائد ہوتی ہے کہ وہ پوری دنیا کے سامنے ہونے والی نسل کشی کو روکیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو […]

خون آلود ہاتھوں اور پاؤں میں پڑی بیڑیوں کے ساتھ فلسطینی قیدیوں پر تشدد کے صہیونی ہتھکنڈے

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی کلب برائے امور اسیران نے کہا ہے کہ ہتھکڑیوں بیڑیوں کا مسئلہ اسرائیلی جیلوں کے نظام کی طرف سے قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کے لیے استعمال کیے جانے والے سب سے نمایاں طریقوں میں سے ایک ہے۔ فلسطینی اسیران کلب کی طرف سے جاری ایک بیان […]

آئرلینڈ کا اسرائیل پر غزہ پر جارحیت روکنے کے لیے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

ڈبلن – مرکزاطلاعات فلسطین آئرلینڈ کے وزیراعظم مائیکل مارٹن نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں سینکڑوں فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونےکے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ مارٹن نے جمعرات کو پریس بیانات میں کہاکہ "ہم گذشتہ دو دنوں کے دوران ہونے والے ہولناک حملوں کی مذمت کرتے ہیں جس […]

اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلیوں کے خاندانوں نے ایک بار پھر صہیونی حکومت سے غزہ میں فوری جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ قیدیوں کےفیملی گروپ نے زور دے کر کہا کہ اس بات سے اتفاق کرنے سے کوئی بچ نہیں سکتا […]

اسرائیل غزہ میں سنگین جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب ہے:ہیومن رائٹس واچ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہیومن رائٹس واچ نے زوردے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیلی افواج نے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا اور غزہ کی پٹی میں ہسپتالوں پر قبضے کے دوران فلسطینی مریضوں اور زخمیوں کے خلاف جان لیوا سفاکیت کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں ان کی […]