دوشنبه 12/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

اپنا پیشہ وارانہ فریضہ انجام دیتے ہوئےمزید دو فلسطینی وطن پر قربان ہوگئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ ’فلسطین ٹوڈے‘ سیٹلائٹ چینل کے نامہ نگار صحافی محمد منصور اور الجزیرہ کے نامہ نگار حسام شباتاپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری انجام دیتے ہوئے قابض فاشسٹ ریاست کی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔ان دونوں صحافیوں کی شہادت کے بعد […]

غزہ میں قتل عام جاری، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 61 فلسطینی شہید ، 134 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 61 شہداء کے جسد خاکی منتقل کیے گئے۔ ان میں سے چار شہداء کی لاشیں ملبے سے نکالی گئیں اور 134 زخمی ہیں۔ وزارت صحت نے پیر کو ایک بیان میں کہا […]

تل سلطان میں ہزاروں خاندان بمباری کی زد میں، محصورین میں خواتین اور بچے

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین رفح میونسپلٹی نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے گورنری کے تل السلطان محلے کو نسل کشی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہزاروں شہری جن میں بچے، خواتین اور بوڑھے شامل ہیں چاروں طرف سے اسرائیلی فوج کے شدید محاصرے اور بمباری میں پھنسے ہوئے ہیں، […]

قابض اسرائیل کی غزہ کے ناصر ہسپتال وحشیانہ بمباری، کئی افراد شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کی شام قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس کی ہنگامی عمارت پر جنگی طیاروں کے ذریعے بمباری کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی جن میں سے ایک بچہ ہے شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ طبی ذرائع نے […]

حماس کا جماعت کے سیاسی بیورو کے سرکردہ رہ نما اسماعیل برہوم کی شہادت پر سوگ کا اعلان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ میں جماعت کے سیاسی بیورو کے رکن اسماعیل برہوم کی قابض دشمن کے بزدلانہ حملے میں شہادت پر سوگ کا اظہار کیا ہے۔ برہوم کو قابض فوج نے ناصر ہسپتال پر بمباری کے دوران اس وقت شہید کیا جب وہ کئی روز سے زخمی ہونے […]

غزہ بھوک کے شدید بحران کے دھانے پر کھڑا ہے:لازارینی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام غزہ کی پٹی میں رسد کے داخلے کو جان بوجھ کر روک رہے ہیں۔ لازارینی نے اپنے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر کہاکہ "اسرائیلی حکام کی جانب […]

غزہ میں نسل کشی جاری ، قتل عام میں مزید کئی بے گناہ فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کی جانب سے مسلسل چھٹے روز بھی غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت جاری رکھتے ہوئے بمباری، قتل و غارت اور عام شہریوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ پریس ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے […]

غزہ میں جاری نسل کشی کے نتیجے میں شہداءکی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈیڑھ سال قبل شروع ہونے والی اس وحشیانہ جارحیت کے شہداء کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ وزارت صحت نے اتوار کو ایک بیان میں کہا […]

نسل کشی کے تسلسل میں غزہ کی پٹی ایک انسانی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے:سرکاری میڈیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کیے سرکاری میڈیا آفس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی جاری نسل کشی اور بین الاقوامی خاموشی کے درمیان ایک انسانی تباہی کے دہانے پر ہے۔ میڈیا آفس نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہاکہ "غزہ کی پٹی کے خلاف سفاک اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری […]

حماس کے سرکردہ رہ نما صلاح الدین بردویل اہلیہ سمیت نماز کی حالت میں شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن اور فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر صلاح البردویل کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ حماس نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ ” صلاح الدین البردویل ایک غدار صہیونی قاتلانہ کارروائی میں شہید ہوگئے۔ وہ اپنی […]