شنبه 10/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، غزہ میں 24 گھنٹوں میں 358 فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 شہداء کی لاشیں اور 296 زخمیوں کو منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ شہداء میں سے دو کو تباہ شدہ گھروں کے ملبے […]

غزہ میں فلسطینی خاندانوں کا اجتماعی قتل عام اور منظم نسل کشی جاری، کئی درجن فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل آٹھویں روز غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں فضائی حملے اور میزائل فائر کیے اور قتل و غارت اور نسل کشی میں وحشیانہ اضافہ کرتے ہوئے متعدد گھروں پر بمباری کی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگاروں نے اطلاع دی […]

اسرائیلی جیلوں میں کم سن فلسطینی بچوں کو بدترین انسا نی ماحول میں رکھے جانے کا انکشاف

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ اسیران کےسربراہ رائد ابو الحمس نے اسرائیل کی مجد جیل میں نابالغ قیدیوں (بچوں) کی تباہ کن صحت اور زندگی کے حالات سے خبردار کیا، جو ان کی زندگیوں کے لیے حقیقی خطرہ بن چکے ہیں۔ ابو الحمس نے وضاحت کی کہ جیل میں موجود نابالغ فلسطینی […]

غزہ میں لیبارٹری اور بلڈ بینک کا سامان ختم، ادویات کی شدید قلت ہوچکی ہے:غزہ محکمہ صحت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں ادویات، طبی سامان اور آلات کی شدید قلت ہے۔ وزارت صحت نے منگل کو ایک پریس بیان میں وضاحت کی کہ لیبارٹریوں اور بلڈ بینکوں میں طبی سامان ختم ہو چکا ہے اور جو دستیاب ہے […]

حماس کا غزہ اور مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے نفیر عام مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی عوام، عالم اسلام اور دنیا کے آزاد لوگوں سے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو غزہ، یروشلم اور الاقصیٰ کے دفاع میں اور قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم کے رد عمل میں نفیر عام کی اپیل کی ہے۔ حماس نے منگل کے روز ایک پریس بیان […]

کیئر کا اسرائیلی فوج کے ہاتھوں صحافیوں کی شہادت کے واقعات کی مذمت کا مطالبہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (CAIR) نے امریکی میڈیا اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں صحافیوں پر اسرائیل کے حملوں کی مذمت کریں۔ یہ بات پیر کو کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں سامنے آئی ہے، جو صحافیوں حسام شبات اور محمد […]

غزہ میں صحت کے مراکز جنگی اہداف نہیں ہوسکتے، اسرائیل بمباری بند کرے:عالمی ادارہ صحت

نیویارک – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے غزہ کے ہسپتالوں پر قابض اسرائیلی فوج کی بمباری اور طبی عملے کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں ناصر میڈیکل کمپلیکس کو نشانہ بنانے والے فضائی حملے کے نتیجے میں متعدد […]

قابض اسرائیل کی شام کے شہرحمص میں دو فوجی اڈوں پر وحشیانہ بمباری

دمشق ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کی صبح وسطی شام کی حمص گورنری میں فوجی مراکز پر بمباری کی، جس میں تدمر اور’ٹی فور‘ فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔ قابض فوج کے ایک بیان کے مطابق بمباری میں دو اڈوں کے اندر "بقیہ فوجی صلاحیتوں” کو نشانہ بنایا گیا۔ ’ٹی […]

امریکی سینیٹر کا نیتن یاہو کی جنگی مشین کٰی فوجی امدادی روکنے کا مطالبہ

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے واشنگٹن سے اسرائیل کی فوجی امداد روکنے اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں جنگی مشین کی عسکری مدد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کو سینڈرز ’ایکس‘اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں زور دے کر کہا کہ نیتن یاہو نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے […]

حماس کی غزہ میں صحافیوں کے قتل عام کی شدید مذمت، عالمی برادری سے حفاظت کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ حماس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کا غزہ کی پٹی میں صحافیوں کو نشانہ بنانے کا مقصد انہیں دہشت زدہ کرنا اور انہیں حق بات تک پہنچانے اور فلسطینی عوام کے خلاف قابض فوج کے قتل عام کو بے نقاب کرنے سے روکنا ہے۔ پیر […]