شنبه 10/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

جرمنی کی قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ میں صحافیوں کے قتل کی شدید مذمت

برلن – مرکزاطلاعات فلسطین جرمنی نے قابض سرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی میں صحافی حسام شبات کے قتل کی مذمت کی ہے، جو الجزیرہ مباشر کے نامہ نگار کے طور پر کام کر رہے تھے۔ انہیں اس وقت شہید کیاگیا جب وہ اسرائیلی جارحیت کی لائیو کوریج کررہے تھے۔ جرمن وزارت خارجہ کے […]

اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی خواتین قیدیوں کی برہنہ تلاشی کے توہین آمیز حربے کا انکشاف

رام اللہ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی اسیران میڈیا آفس نے کہا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کے نام نہاد ’ڈیمون‘ نامی جیل میں فلسطینی خواتین قیدیوں کو ایک ہفتہ قبل دن کی روشنی میں وحشیانہ جبر وتشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے دوران انہیں برہنہ تلاشی دینے پر مجبور کیا گیا۔ اسیران میڈیا کے مطابق […]

ہم بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پسپائی کے فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: عبدالملک الحوثی

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تنظیم کے رہنما عبدالملک الحوثی نے عہد کیا ہے کہ گروپ کی کارروائیاں "یمن پر امریکی جارحیت کے باوجود بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پسپائی کے فلسطین کی حمایت جاری رہیں گی”۔ ایک ٹی وی خطاب میں الحوثی نے کہاکہ "ہم اپنے اصولی، عقیدے پر مبنی، انسان دوستی […]

اسرائیل طاقت کے استعمال سے اپنے قیدی نہیں چھڑا سکتا:حماس

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر قابض اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں بزورِ طاقت قیدیوں کی بازیابی کی کوشش کی اور فضائی حملے جاری رکھے تو قیدیوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہاکہ ہم "اسرائیلی اسیران کو زندہ […]

"قابض فوج ہر روز 103 فلسطینیوں کو شہید کررہی ہے”

فلسطینی نسل کشی جاری

غزہ کے صحافیوں کا قابض اسرائیلی جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین درجنوں فلسطینی صحافیوں نے بدھ کے روز صحافیوں کے خلاف قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صحافیوں نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن "حق کے محافظوں کو قتل کرنا بند کرو۔ اسرائیل نے 208 صحافیوں کو قتل کیا ہے اور کوریج جاری ہے” کے الفاظ درج تھے۔ […]

’طوفان الاقصیٰ‘نے ثابت کر دیا کہ قابضے اسرائیل کو وجودی بحران کا سامنا ہے: نعیم قاسم

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنانی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ’طوفان الاقصی‘ کی جنگ دنیا کو پیغام دیا ہے کہ قابض اسرائیل اس وقت ایک حقیقی وجودی بحران سے دوچار ہے۔ بدھ کے روز ایک ٹیلی ویژن خطاب میں الشیخ نعیم قاسم نے کہا کہ غزہ، […]

القدس کی ایک انچ زمین سے بھی دستبرداری مسلم امہ کے ساتھ غداری ہوگی:خلیل الحیہ

دوحہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ "مزاحمت قوم کے تزویراتی دشمن کے طور پر قابض اسرائیلی دشمن کا اصل چہرہ بے نقاب کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے”۔ الحیہ نے مزید کہا کہ "ہمیں ملکی تاریخ کے ایک بے مثال مرحلے […]

غزہ کو بے مثال قحط کا سامنا ہے، رسد کم ہورہی ہے اموات کا اندیشہ ہے:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نےزور دے کر کہا ہے کہ غزہ کے لیے ایک غیر معمولی انسانی صورت حال سے دوچارہے۔ غزہ قحط کا شکار ہو گیا ہے کیونکہ قابض اسرائیلی حکام نے انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے پٹی میں ضروری سامان لانے کی زیادہ تر […]

مسجد اقصیٰ کی حمایت اور اسرائیلی جرائم کے خلاف عالم گیر احتجاج شروع کیا جائے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ، مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی حمایت میں اور فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جرائم کے خلا ف عالم گیر احتجاج اور مظاہروں کی اپیل کی ہے۔ حماس نے بدھ کو ایک بیان میں کہا، "جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو عالمی یوم الغضب کے […]