دوشنبه 12/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

قابض اسرائیلی فوج کی تازہ بھاری نفری کی طولکرم شہر اور اس کے کیمپوں پر چڑھائی

طولکرم – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم اور نور شمس پناہ گزین کیمپوں پر سخت محاصرے میں اپنا فوجی حملہ جاری رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے اضافی گاڑیاں اور انفنٹری یونٹوں کو محلوں اور گلیوں میں تعینات کر دیا ہے جہاں صبح سے وسیع پیمانے پر تلاشی سلسلہ […]

اسرائیل نے غزہ میں انسانی جانوں کے لیے صریح بے توقیری کا ارتکاب کیا: اقوام متحدہ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں میں شہری ہلاکتیں بہت زیادہ شامل ہیں جو وحشیانہ جرائم کی ” نشاندہی کرتی ہیں‘‘۔ جنیوا سے دفتر کے ترجمان جینس لائیرکے نے مزید کہاکہ ” اسرائیل انسانی جان اور وقار کے لیے […]

کراچی: پریس کلب کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل کی مذمت

کراچی – ایجنسیاں کراچی پریس کلب کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں شامل پاکستان کی تمام بڑی صحافتی تننظیموں نے پاکستانیوں صحافیوں کے حالیہ دورہ اسرائیل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے قابض اسرائیلی جنگی جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے ۔ صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی کی قیادت میں […]

انسانی حقوق کی تنظیم کی غزہ کے صحافیوں کو قتل کرنے کے پر اکسانے کی مہم کی شدید مذمت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین صحافیوں کے دفاع کے لیے سرگرم تنظیم کی جانب سے فلسطین میں قابض صہیونی فوج کےہاتھوں صحافیوں کے وحشیانہ قتل عام پر اکسانے کی شرانگیز مہم چلانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک پریس بیان میں صحافیوں کے تحفظ کی کمیٹی نے اسرائیلی میڈیا اور عسکری حلقوں میں بڑھتے […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت میں 24 گھنٹوں کے دوران 43 فلسطینی شہید ،115 زخمی

غزہ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ 18 مارچ سے اب تک 896 فلسطینی شہید اور 1984 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے تصدیق کی کہ 7 اکتوبر 2023 ءسے اب تک اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی تعداد 50,251 ہوگئی ہے جب کہ 114,025 زخمی ہوچکے ہیں۔ انہوں […]

قابض اسرائیلی فوج کی لبنان کے خیام قصبے پر آتش گیر بموں سے بمباری،بیروت کو دھمکیاں

بیروت – مرکز اطلاعات فلسطین آج جمعہ کو قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے قصبے خیام پر آتش گیر بموں سے بمباری کی۔ یہ بمباری ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب دوسری جانب قابض فوج نے دارالحکومت بیروت پر بمباری کی دھمکی دی ہے۔ میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل […]

قابض اسرائیلی فوج نے 30 فلسطینی جیلوں سے رہا کردیے

رام اللہ مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے تقریباً 30 فلسطینی قیدیوں کو ان کی سزائیں پوری ہونےکے بعد متعدد جیلوں سے رہا کیا۔ ان کی جسمانی ظاہری شکل اور صحت کی حالت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ وہ کس حد تک اذیت، فاقہ کشی اور طبی غفلت کا شکار ہے ہیں۔ […]

جنوبی لبنان میں گاڑی پر قابض اسرائیلی بمباری میں دو شہری شہید

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنان کے جنوبی علاقے براشیت ٹاؤن میں جمعرات کی شام قابض اسرائیلی ڈرون حملے میں دو لبنانی شہری شہید ہو گئے۔ لبنان کی وزارت صحت نے براشیت قصبے پر دشمن کے حملے کے نتیجے میں دو شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کی صبح جب قابض فوج نے جنوبی […]

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کےپانچ قیدی کرم ابو سالم کراسنگ سے رہا کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے جمعرات کی شام غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے پانچ قیدیوں کو رہا کر دیا۔ انہیں کئی ماہ اور ہفتوں تک زمینی حملے اور پٹی میں دراندازی کے دوران حراست میں رکھا گیا تھا۔ میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے غزہ سے […]

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، حماس کے ترجمان سمیت کئی فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل دسویں روز بھی غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت جاری رکھتے ہوئے درجنوں فضائی حملے کیے اور میزائل داغے۔ شہریوں کے گھروں اور ان کے خیموں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے غزہ […]