
غزہ میں بیس لاکھ لوگ قحط کے دھانے پر ہیں، عالمی برادری حرکت میں آئے:حماس
بدھ-2-اپریل-2025
غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں اندوہناک صورت حال اور اسرائیلی فاشسٹ ریاست کے جنگی جرائم پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے۔ حماس نے عالمی برادری کی توجہ غزہ میں جاری خوفناک بحران کی طرف مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ […]