سه شنبه 06/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

یہودی آباد کاروں نے گولی مار کر فلسطینی بچہ شہید کردیا

رام اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع قصبے ترمسعیا کے قریب یہودی آباد کاروں کی فائرنگ سے ایک بچہ شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ اسے شہری امور کی جنرل اتھارٹی کے ذریعے ترمسعیا قصبے میں قابض فوج […]

خان یونس پر بمباری میں 6 فلسطینی شہید ، 28 زخمی، شہداء اورزخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے

غزہ – مرکزاطلاعات فسطین اتوار کی شام مرکزی خان یونس میں ایک آباد اپارٹمنٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار خواتین اور دو بچوں سمیت کم از کم چھ افراد شہید اور 28 زخمی ہو گئے۔ طبی اور مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ خان یونس میں نفر خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک […]

غزہ میں 20 دنوں میں قابض فوج کے ہاتھوں 490 فلسطینی بچے شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفتر کے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 20 دنوں کے دوران 490 بچوں کو شہید کیا ہے، جس کے بعد جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے سے شہادتوں کی تعداد 1,350 ہو گئی ہے۔ میڈیا آفس نے ایک […]

غزہ میں نخیل روڈ پر قتل عام ،8 بچوں سمیت 11 فلسطینی شہری شہید

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں شہریوں اور بچوں کے خلاف ایک نیا قتل عام کیا، جس میں شدید توپ خانے کی گولہ باری کے ساتھ بمباری کی گئی جس میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ طبی اور مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 11 شہری غزہ شہر […]

غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے مطالبے کے لیے کل پیر کو عالم گیر ہڑتال اور سول نافرمانی کی مہم

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں جاری قتل وغارت گری کے خاتمے کے مطالبے کے لیے کل بروز پیر 7 اپریل کو عام ہڑتال اور سول نافرمانی کی عالمی مہم شروع کی جائے گی۔ غزہ میں نسل کشی روکنے کی عالمی مہم نے عالم گیر ہڑتال میں شرکت کا مطالبہ کیا ہے۔غزہ کے معصوم بچوں […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا 20 واں روز، مزید قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی جامع جنگ جاری رکھی ہے۔ امریکی اور مغربی مدد سے بیس روز قبل شروع کی گئی جارحیت میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے اور گھروں […]

قابض اسرائیل کا پولیو ویکسین کے اجراء پر پابندی ایک ٹائم بم ہے:وزارت صحت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی میں پولیو ویکسین کے داخلے پر پابندی ایک ٹائم بم ہے جس سے وبا پھیلنے کا خطرہ ہے۔ وزارت صحت نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ ویکسین کے داخلے کو روکنا غزہ کی […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں قابض فوج کے ہاتھوں قتل عام میں 26 فلسطینی شہید ،113 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 26 شہداء کے جسد خاکی لائے گئے جب کہ 113 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ 18 مارچ 2025 ءسے اب تک شہید ہونے والوں […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد غذائی قلت کے انسداد کے 21 مراکز بند

غزہ: مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے’ یونیسیف‘ کے ترجمان کاظم ابو خلف نے اتوار کے روز کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے اور متاثرہ علاقوں میں انخلا کے احکامات جاری کرنے کی وجہ سے غزہ میں غذائی قلت کے انسداد کے تقریباً 21 مراکز کو بند کرنے کا اعلان […]

ظلم کے خلاف توانا آواز، البانیز کی تعیناتی کی تجدید پر اسرائیل چراغ پا

نیویارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز کی مدت ملازمت میں 2028 تک توسیع کے فیصلے نے اسرائیل میں سرکاری اور میڈیا میں غم و غصے کی لہر کو جنم دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی 47 رکنی انسانی حقوق کونسل نے البانیز کو 2028 تک […]