
قابض اسرائیل کا صحافیوں کے خیمے کو نشانہ بنانے کا کوئی جواز نہیں، مجرم کوکٹہرے میں لایا جائے
منگل-8-اپریل-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظٰم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر ‘نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں فلسطینی صحافیوں کے خیمے میں موجود فلسطینی صحافیوں کے خلاف پیر کی صبح سویرےقابض اسرائیلی فوج کی جانب سے براہ راست بمباری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس […]