سه شنبه 06/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

حق گوئی کی پاداش میں مائیکرو سافٹ نے انجینئر ابتہال اور اس کی کولیگ کو ملازمت سے برطرف کردیا

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین مائیکروسافٹ نے فلسطینیوں کی حمایت اور کمپنی کی قابض اسرائیل کو جاسوسی اور مصنوعی عسکری آلات کی فراہمی پر احتجاج کرنے کی پاداش میں دو سافٹ ویئر انجینئروں ابتہال ابو سعد اور وانیہ اجروال کو ان کی ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔خیال رہے کہ ابتہال اور اجروال نے چند روز […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں قابض فوج کے ہاتھوں قتل عام جاری، مزید 58 شہری شہید ، 213 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 58 فلسطینی شہید اور 213 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ 18 مارچ 2025 ءسے اب تک 1,449 فلسطینی شہید اور 3,647 زخمی ہوئے ہیں۔ […]

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 211 صحافی شہید ہوچکے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر قتل عام کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 211 ہو گئی ہے۔ غزہ کی پٹی کے جنوب […]

قابض اسرائیل غیرملکی صحافیوں کو غزہ میں داخلے سےروک رہا ہے: برطانوی صحافی

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین بی بی سی کے عالمی امور کے ایڈیٹر جیریمی بوون نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت صحافیوں کو غزہ تک رسائی سے روک رہی ہے کیونکہ وہ "نہیں چاہتے کہ ہم حقائق سے آگاہی حاصل کریں‘۔ بوون نے وضاحت کی کہ گذشتہ اٹھارہ مہینوں کے دوران انہیں غزہ کے اندر […]

سلفیت میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی خاتون شہید

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین منگل کے روز شمالی مغربی کنارے میں ایریل بستی کے قریب قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی خاتون شہید ہو گئی۔ قابض فوج نے سلفیت کے مغرب میں حارث چوراہے کے قریب ایک فلسطینی لڑکی پر فائرنگ کی۔ ایک ویڈیو کلپ میں فلسطینی خاتون کو زمین پر لیٹی […]

غزہ میں قتل عام کا 22 واں روز، مزید کئی خاندان شہید کردیے گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی جامع جارحیت کا سلسلہ آج 22 ویں روز بھی جاری رکھا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے اور گھروں کو مسمار کیا، جب کہ بنیادی خوراک کے سامان کے داخلے پر پابندی […]

یمنی فورسز کا مقبوضہ یافا میں ایک فوجی ٹھکانے اور دو امریکی جنگی بیڑوں پر بمباری

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یافا میں ایک فوجی اہداف کے خلاف فوجی آپریشن کیا ہے۔ایک اور آپریشن بحیرہ احمر میں دو امریکی تباہ کن جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ انصار اللہ کے فوجی ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع کے […]

نیویارک میں فلسطینی تاجر بشار المصری کے خلاف مقدمہ

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی نژاد امریکیوں کے خاندانوں نے جن کے افراد 7 اکتوبر 2023ء کو حملے میں مارے گئے تھے نے نیویارک کی ایک عدالت میں فلسطینی نژاد امریکی تاجر بشار المصری کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے "حماس کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر […]

مغربی کنارے میں آباد کاروں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمت تیز کی جائے: حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما محمود مرداوی نے مغربی کنارے کی مختلف گورنریوں میں یہودی آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کا مقابلہ کرنے اور قابض ریاست کے حفاظتی حسابات اور جارحانہ منصوبوں میں خلل ڈالنے کے لیے ہر قسم کی مزاحمت کو بڑھانے پر زور دیا۔ مرداوی […]

اسرائیل قتل عام اور آہستہ آہستہ فلسطینیوں کا گلا گھونٹ رہا ہے: یو این ماہرین

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کے آزاد ماہرین کے ایک گروپ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ اور باقی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قابض اسرائیلی حکام کے اقدامات فلسطینیوں کے قتل عام کا باعث بن رہے ہیں۔ ماہرین نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کی زندگیوں کی تباہی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ "اگر وہ […]