
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
پیر-1-اپریل-2019
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم ضمیر فائونڈیشن نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم کی آزادانہ تحقیقات کرکے بے گناہ فلسطینیوں کو انصاف دلائے۔