جمعه 07/فوریه/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

فلسطینی کسی قیمت پر اپنا وطن اور سرزمین نہیں چھوڑیں گے:عکرمہ صبری

تونس – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ بیت المقدس میں سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ اور مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ فلسطینی اپنی سرزمین پر ثابت قدم ہیں اور اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ الشیخ "صبری” نے بدھ کو تیونس کے دارالحکومت تیونسیہ میں واقع یونیورسٹی آف ایز زیتونہ میں […]

غزہ: رفح میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کل بدھ کو تین فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا کہ قابض فوج نے شام نوجوان حمزہ الہمص پر رفح شہر کے وسط میں العودہ گول چکر کے علاقے میں فائرنگ […]

غزہ میں مزید 4 شہری زخمی دم توڑ گئے، ملبے سے مزید 8 لاشیں برآمد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کےہسپتالوں میں 12 شہداء کی لاشیں لائی گئؓیں۔ اس طرح نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد غزہ میں شہداء کی تعداد 47 ہزار 552 ہوگئی ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ شہداء […]

ٹرمپ کے بیانات ناقابل قبول ہیں, غاصب فوج کو غزہ سے نکالا جائے:فلسطینی پریس آفس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے فلسطینی عوام کی ملک بدری کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات کی مذمت کرتے ہیں اور اسے مسترد کردیا ہے۔ بیانات میں کہا گیا ہے کہ ہمارے عظیم لوگ دوبارہ بے گھر نہیں ہوں گے۔ فلسطینیوں کو ان کے وطن […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا امریکہ سے نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کو امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو گرفتار کرے جنہوں نے گذشتہ شام وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ ایمنسٹی کی طرف سے ’ایکس‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ”اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن […]

ماحولیاتی تباہی سے شیخ رضوان محلے کے رہائشیوں کو سنگین خطرات لاحق ہیں:غزہ میونسپلٹی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میونسپلٹی نے شہر کے شمال میں شیخ رضوان محلے میں بارش کا پانی جمع کرنے والے تالاب میں ایک تباہ کن صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے، جس سے علاقے میں ماحولیاتی، صحت اور انسانی تباہی کے بڑھنے کا خطرہ ہے۔ میونسپلٹی نےمنگل کے روز ایک بیان میں کہا […]

ہم غزہ میں پناہ گاہوں اور گھروں کی مرمت میں مدد کریں گے: یو این عہدیدار

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے پروجیکٹ سروسز (یو این او پی ایس) کے پروگراموں کی ڈائریکٹر سوفی نیراباکویہ نے کہا ہےکہ ایجنسی غزہ کی پٹی کے لیے فوری امدادی کارروائیوں کو نافذ کرنے کے لیے کام کر رہی ہے، اس کے علاوہ پناہ گاہوں اور رہائشی مراکز کی مدد […]

غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے شہداء کی تعداد 47,518 ہوگئی، 111,612 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے آج پیر کو اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد 47,518 ہو گئی ہے، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین […]

نئے اسرائیلی آرمی چیف کی فلسطینیوں کو فنا کے گھاٹ اتارنے کی دھمکی

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین کیمپ پر چودہویں روز اورطولکرم پر آٹھویں روز بھی جارحیت جاری رکھی ہے۔ اس دوران طوباس کے جنوب میں واقع قصبے طمون میں مزاحمت کاروں اور قابض فوج کے درمیان جھڑوں کی اطلاعات ہیں۔ ادھر اسرائیلی فوج کے نئے آرمی چیف […]

اسرائیلی قیدی کا ہاتھ سے لکھے مکتوب میں القسام مجاھدین کےحسن سلوک پر اظہار تشکر

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک اسرائیلی قیدی کی طرف سے لکھا گیا ایک شکریے کا مکتوب شائع کیا جسے ہفتے کو رہا کیا گیا تھا۔ اس مکتوب میں اس نے غزہ کی پٹی میں 16 ماہ تک اپنی حراست کے حالات کے بارے میں بتایا […]