
رفح کراسنگ پر قابض فوج کی فائرنگ سے 4 مصری فوجی شہید
منگل-28-مئی-2024
اسرائیلی قابض فوج کی غزہ کے جنوبی شہر رفح میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم چار مصری فوجی شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔
منگل-28-مئی-2024
اسرائیلی قابض فوج کی غزہ کے جنوبی شہر رفح میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم چار مصری فوجی شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔
پیر-27-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی انتظامیہ اور صدر بائیڈن کو رفح قتل عام کا مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ روز رفح میں ہونے والے قتل عام میں امریکہ برابر کا مجرم ہے۔
پیر-27-مئی-2024
اتوار کی شام اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح کے مغرب میں بے گھر ہونے والے لوگوں کے خیموں کو نشانہ بنا کر ایک نیا ہولناک قتل عام کیا جس کے نتیجے میں درجنوں شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
پیر-27-مئی-2024
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیردفاع یوآو گیلنٹ کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کے اپنے فیصلے کو درست قرار دیا۔
اتوار-26-مئی-2024
اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی پر تازہ بربریت کے دوران مزید 81 فلسطینیوں کو شہید اور 223 کو زخمی کردیا ہے۔
اتوار-26-مئی-2024
ہفتے کے روز ہسپانوی وزیر دفاع مارگریٹا روبلز نے میڈرڈ کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد اسرائیل اور ہسپانیہ کے تعلقات میں تنائو کےدوران غزہ کی جنگ کو "حقیقی نسل کشی" قرار دیا۔
ہفتہ-25-مئی-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 5 قتل عام کیے جن میں 46 شہید اور 130 زخمیوں کو گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔
ہفتہ-25-مئی-2024
اسرائیلی قابض طیاروں نے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح پر پرتشدد اور بے مثال حملے کیے۔ یہ حملےبین الاقوامی عدالت انصاف کی جانب سے شہر پر جارحیت ختم کرنے کا فیصلہ جاری کیے جانے کے چند لمحوں بعد کیے گے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ہفتہ-25-مئی-2024
یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے جمعہ کو بین الاقوامی عدالت انصاف کے جاری کردہ فیصلے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئےکہا ہے کہ "اسرائیل" کو غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں اپنی فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔
ہفتہ-25-مئی-2024
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی غاصب ریاست کی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 35857 ہوگئی ہے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔