پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

بیٹے فلسطین پر قربان کردیے،صدمہ بہت مگر اعزاز بھی عظیم ہے: چھ شہید بیٹوں کے والدین استقامت کے پہاڑ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں معصوم اور بے گناہ فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کے دوران ہونے والے ہولناک جرائم اور قتل عام کے ان گنت لرزہ خیز واقعات ہیں کہ ان کا تذکرہ کرتے ہوئے بھی کلیجہ پھٹتا ہے۔ اسرائیل نے ہم سے ہمارے خواب چھین لیے ایسا ہی ایک ہولناک اور دلخراش […]

گورنر ہاؤس پنجاب میں اسرائیلی برانڈز، غیر ملکی مشروبات پر پابندی

لاہور۔ ایجنسیاں۔ مرکزاطلاعات فلسطین گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے گورنر ہاؤس میں قابض اسرائیلی برانڈز، مصنوعات اور غیر ملکی مشروبات کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ پاکستان بھر میں اس وقت فلسطین سے یکجہتی میں ملک کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم کا […]

سیکڑوں شہریوں کی گولہ باری کے خطرے کے تحت خان یونس کے جنوب سے نقل مکانی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس کے جنوبی علاقوں سے اتوار کی شام سیکڑوں شہری بے گھر ہوگئے، جب قابض اسرائیلی فوج نے علاقے پر بمباری کی تیاری میں جبری انخلاء کی وارننگ جاری کی۔ ’ایکس’ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی […]

المعمدانی ہسپتال کے بارے میں قابض اسرائیلی فوج کے الزامات جھوٹ کی صریح تکرار ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے تصدیق کی ہے کہ المعمدانی دینے والے ہسپتال پر قابض اسرائیلی فوج یہ دعویٰ کرتی ہے اسے حماس کی جانب سے فوجی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ قابض فوج کا یہ بیان اپنے وحشیانہ جرائم کو جواز فراہم کرنے کے لیے قابض فوج […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت میں 24 گھنٹوں میں 11 فلسطینی شہید ، 111 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجےمیں کم سےکم 11 فلسطینی شہید اور 111 زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہاکہ 18 […]

المعمدانی ہسپتال پر بمباری اس بات کا ثبوت ہے کہ صہیونی ریاست ایک مجرم اور بدمعاش ریاست ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوج کی غزہ میں المعمدانی ہسپتال پر بمباری، استقبالیہ اور ہنگامی عمارت کو تباہ کرنے اور وہاں موجود مریضوں اور زخمیوں کو بے گھر کرنے کے نتیجے میں 10 افراد شہید ہوئے۔ یہ واقعہ غزہ کی پٹی میں قابض ریاست کے وحشیانہ […]

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں المعمدانی ہسپتال پربمباری کرکے تباہ کردی، کئی زخمی اور بیمار افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کے روز فجر کے وقت قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ شہر کے العمدانی ہسپتال پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں وہ سروس سے محروم ہو گیا اور مریضوں اور زخمیوں کو اردگرد کی گلیوں میں منتقل کیا گیا۔ کئی افراد شہید اور […]

قابض اسرائیل سے منسلک مصنوعات کا بائیکاٹ: دس لاکھ بنگلہ دیشیوں باشندوں کا عہد

ڈھاکہ ۔ ایجنسیاں ہفتے کے روز 10 لاکھ سے زائد بنگلہ دیشی ڈھاکہ کی سڑکوں پر جمع ہو کر ملک کی سب سے بڑی غزہ یکجہتی ریلی میں شریک ہوئے اور اسرائیل سے منسلک مصنوعات اور اداروں کے بائیکاٹ کا عوامی حلف اٹھایا۔ ملک کے دارالحکومت کے رہائشی بنگلہ دیش اور فلسطین کے پرچم لہراتے […]

وفد قاہرہ میں جنگ بندی پر بات چیت کے لیے مصروف،جنگ روکنے کی ہر تجویز کا خیر مقدم کریں گے:حماس

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا مذاکراتی وفد ڈاکٹر خلیل الحیہ کی سربراہی میں مصر کی درخواست پر کل ہفتے کو مصری دارالحکومت قاہرہ پہنچا ہے۔ یہ وفد غزہ کی پٹی میں نہتے فلسطینی شہریں کے قتل عام کو روکنے اور جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز پر بات کرے گا۔ حماس نے […]

رفح میونسپلٹی کی نے شہر کو سکیورٹی زون میں تقسیم کرنے کے قابض اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کے جنوبی علاقے رفح میونسپلٹی نے اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز کی جانب سے موراگ روڈ اور صلاح الدین (فلاڈیلفی) ایکسس کے درمیان پھیلے ہوئے علاقے کو جو کہ رفح گورنری کے پورے علاقے کی نمائندگی کرتا ہے، کو نام نہاد "سکیورٹی زون” میں شامل کرنے کے اعلان کو سختی […]