
غزہ میں مزید 16 اجتماعی قتل عام، 117 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا
اتوار-11-فروری-2024
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 16 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں 117 شہید اور 152 زخمی ہوئے ہیں۔
اتوار-11-فروری-2024
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 16 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں 117 شہید اور 152 زخمی ہوئے ہیں۔
اتوار-11-فروری-2024
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے سوال کیا کہ ان کا ملک نیتن یاہو کی جنگی مشین کی مالی معاونت کرتے ہوئے یوکرین پر روسی بمباری کی مذمت کیسے کر سکتا ہے؟
ہفتہ-10-فروری-2024
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف وحشت اور بربریت کے مظاہر جاری ہیں۔
ہفتہ-10-فروری-2024
عالمی عدالت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی طرز عمل کے قانونی نتائج پر سماعت کے دوران 52 ممالک اور 3 بین الاقوامی تنظیمیں اپنی رائے کا اظہار کریں گی۔
جمعرات-8-فروری-2024
غزہ میں وزارت صحت نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ 7 اکتوبر سے پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 27708 ہو گئی ہے اور 67147 زخمی ہو چکے ہیں۔
بدھ-7-فروری-2024
مرکزاطلاعات فلسطین کے عربی سیکشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رزق غرابلی کی اسرائیلی بمباری میں شہادت کے بعد مرکز نے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شہادت کو اسرائیلی فوج کی طرف سے ایک سوچا سمجھا قتل قرار دیا۔
بدھ-7-فروری-2024
غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح میں منگل کی شام چھ فلسطینی پولیس اہلکار اس وقت شہید ہوگئے جب اسرائیلی قابض فوج نے ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
منگل-6-فروری-2024
فلسطینی ہلال احمرسوسائٹی کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے خان یونس کے ہلال احمر کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن اور الامل ہسپتال کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حیدر القدرہ اور ہسپتال کے انتظامی ڈائریکٹر مہر عطا اللہ کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
ہفتہ-3-فروری-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کےادارے (یونیسیف) نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال سات اکتوبر سے جاری صہیونی جارحیت کے دوران غزہ میں تقریباً 17000 بچے اپنے والدین سے محروم ہوگئے ہیں۔
جمعرات-1-فروری-2024
اسرائیلی قابض حکام کی طرف سے حال ہی میں رہا کیے گئے فلسطینی قیدیوں نے اپنے ساتھ برتے گئے ناروا سلوک اور ظلم و تشدد کے لرزہ خیز انکشافات کیے ہیں۔