
اسرائیل کا مغربی کنارے میں مہلک طاقت کا استعمال خطرناک ہے:اقوام متحدہ
بدھ-4-ستمبر-2024
اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہےکہ قابض اسرائیلی افواج غرب اردن میں فلسطینیوں کے خلاف "مہلک‘‘ جنگی طریقوں کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہے جس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ان طریقوں میں لوگوں ہلاکت، زخمی یا بے گھر کیے جانے کے حربے شامل ہیں۔