چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

غزہ کی ناکہ بندی نوزائیدہ بچوں کے بے رحمانہ قتل عام کا سوچا سمجھا منصوبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس میں واقع ناصر ہسپتال کے نوزائیدہ وارڈ کے اندر نوزائیدہ بچوں کے بے حس وحرکت انکیوبیٹرز میں پڑی ہیں، جن کو باریک طبی کپڑوں میں ڈھکا ہوا ہے، کیونکہ لائف سپورٹ مشینیں ان ننھی روحوں کو فاشسٹ اور انسان دشمن صہیونی ریاست کی انیس […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 44 فلسطینی شہید ، 145 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید44 فلسطینی شہیداور 145 زخمی غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں پہنچائے گئے۔ وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ 18 مارچ 2025ء سے اب تک 1,827 فلسطینی شہید اور […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی نسل کشی مسلسل 34ویں روز میں جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 34 روز قبل دوبارہ شروع کرنے کے بعد سے اسے جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ جنگ انتہا پسند صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کو توڑنے اور عالمی برادری کی مجرمانہ […]

قابض فوج کی مغربی کنارے میں چھاپہ مار اور کریک ڈاؤن مہم

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ رات اور اتوار کی علی الصبح مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ قابض فوج نے شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور مکینوں پر حملہ کیا۔ جنین میں قابض اسرائیلی فوج نے شہر کے جنوب میں واقع قصبے […]

غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے کئی یورپی ملکوں میں مظاہرے جاری

مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینیوں کے خلاف جاری قتل عام اور قابض صہیونی فاشسٹ ریاست کے جنگی جرائم کے خلاف یوپیر ممالک میں عوامی غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کئی ملکوں میں مظاہرے جاری ہیں۔ کئی یورپی دارالحکومتوں اور شہروں میں ہفتے کے روز فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ کی پٹی پر جاری […]

غزہ میں ملبے تلے دبے بچوں کی لاشوں کو نکالنے کے لیے فوری انسانی بنیادوں پر آپریشن کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی مرکز برائے گمشدہ اور جبری طور پر لاپتہ افراد (پی سی ایم ڈی) نے غزہ کی پٹی میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے ہزاروں فلسطینی بچوں کی لاشوں کے مسلسل لاپتہ ہونے پر اپنی گہری تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ یہ قابض اسرائیل کی نسل کشی کی […]

غزہ میں بھوک ختم کرنے اور فائر بندی کے لیے کراسنگ کو دوبارہ کھولا جائے:انروا کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) نے غزہ کی پٹی میں دوبارہ جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے "امداد کے مسلسل بہاؤ کی اجازت دینے کے لیے کراسنگ کو دوبارہ کھولنے” کا مطالبہ کیا ہے۔ ’یو این آر ڈبلیو اے‘ نے کہا کہ غزہ […]

قیدی عیڈن الیگزینڈر کا کوئی علم نہیں، اس کا ایک محافظ شہید ہوچکا ہے: القسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے تصدیق کی کہ اسرائیلی نژاد امریکی جنگی قیدی عیڈن الیگزینڈر اور اس کی حفاظت پر مامور متعدد مزاحمت کاروں کے بارے میں کسی قسم کی معلومات نہیں ۔ انہیں اسرائیلی فوج نے حملے کا نشانہ بنایا […]

غزہ میں زندگی بقا کا مسئلہ بن چکی ہے:ریڈ کراس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ ایڈریان زیمرمین نے زمین پر حالات زندگی کو جہنم قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انسانی امداد کی معطلی کی وجہ سے طبی سامان ہفتوں میں ختم ہو سکتا ہے جو کہ پٹی کی آبادی کے لیے بنیادی […]

غزہ میں 48 گھنٹوں میں 92 فلسطینی شہید ،219 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پٹی کے ہسپتالوں میں 92 فلسطینی شہید اور 219 زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک پریس ریلیز میں اعلان کیا کہ […]