یکشنبه 26/ژانویه/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

اسرائیل نے ’انروا‘ کوالقدس میں سرگرمیاں روکنے کے لیے جمعرات تک کی مہلت

نیویارک ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینن نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کو مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی سرگرمیاں بند کرنے اور جمعرات 30 جنوری تک تمام عمارتوں کو خالی کرنے کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ […]

قیدیوں کے تبادلے کی دوسری کھیپ اور شمالی غزہ میں بے گھر افراد کی آج سے واپسی کی متوقع

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسرائیل کے درمیان توقع ہے کو فلسطینی قیدیوں کی دوسری کھیپ کا تبادلہ آج ہفتے کے روز متوقع ہے جب کہ شمالی غزہ کی پٹی میں بے گھر ہونے والوں کی اپنے گھروں کو واپسی بھی آج شروع ہو نے کی توقع ہے۔ حماس کے عسکری […]

انسانی حقوق کے مرکز کی جنگ بندی کے باوجود غزہ میں نسل کشی کے جاری جرائم کی مذمت

انسانی حقوق کے مرکز کی جنگ بندی کے باوجود غزہ میں نسل کشی کے جاری جرائم کی مذمت غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق نے جنگ بندی کے باوجود غزہ کے عوام کے خلاف قابض فوج کے جاری جرائم کی مذمت کی ہے۔ انسانی حقوق مرکز کا کہنا ہےکہ اسرائیل غزہ میں […]

صحافی محمد الاطرش کے وکیل نے ان سے ملاقات، گرفتاری خالصتاً سیاسی بنیادوں پر کی گئی

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی اتھارٹی کی وفادار ملیشیا کی جانب سے الجزیرہ کے نامہ نگار محمد الاطرش کی گرفتاری کے بعد جمعے کے روز ان کے وکیل ایڈووکیٹ حمزہ ابو سنینہ نےان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈٰیا سے با ت کرتے ہوئے ابو سنینہ نے کہا کہ ان کے موکل سینیر صحافی […]

غرب اردن: قباطیہ میں گاڑی پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں دو فلسطینی شہید

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین کے قصبے قباطیہ میں ایک گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے میں دو شہری مارے گئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے جنین کے جنوب میں واقع قصبے قباطیہ میں ایک گاڑی پر قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں دو افراد کے […]

اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے مغربی کنارے میں صحت کی دیکھ بھال تک رسائی ممکن نہیں:اوچا

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے دفتر رابطہ برائے انسانی امور ’اوچا‘ نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی طرف سے آزادی پر پابندیوں کی وجہ سے مغربی کنارے میں صحت کی دیکھ بھال تک رسائی خراب ہو رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر نے ایک بیان میں مزید کہا کہ مغربی […]

غزہ کی پٹی میں 19 لاکھ فلسطینی بے گھر ہیں، انہیں فوری مدد کی ضرورت ہے:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 1.9 ملین لوگ پناہ کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں اور امکان ہے کہ اسرائیلی قابض حکام کی نسل کشی کے بعد تعمیر نو میں برسوں […]

جنین پر اسرائیلی جارحیت چوتھے روز جاری، جھڑپیں، متعدد فلسطینی زخمی

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین شہر اور اس کے کیمپ پر قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل چوتھے روز بھی بھرپور مزاحمت کے دوران اپنی جارحیت جاری رکھی۔ ایک مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سپیشل فورسز نے قباطیہ قصبے میں گھس کر گھر گھر تلاشی لی۔ اس […]

جنگ کے دوران غزہ میں 15 ہزار طلباء شہید، 95 فیصد سکولوں کی عمارتیں تباہ ہوچکیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی تباہی کی جنگ میں سکول جانے کی عمر کے 15000 سے زیادہ فلسطینی بچے شہید ہوئے اور 95 فیصد سکول اور تعلیمی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ جنگ فلسطینی […]

برقین میں دو فلسطینی شہید،جنین پر جارحیت تیسرے روز بھی جاری

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں جنین کے قصبے برقین میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دو مزاحمت کار شہید ہوگئے۔ دوسری جانب قابض فوج نے شہر اور کیمپ پر مسلسل تیسرے روز بھی اپنی وسیع جارحیت جاری رکھی۔ مقامی ذرائع نے جنین کے مغرب میں واقع […]