یکشنبه 09/فوریه/2025

اسرائیلی جنگی جرائم جاری

جنگ بندی کے باوجود غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں:لازارینی

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی اب بھی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی پر جنگ کے آغاز کے بعد سے آبادی کو […]

العراقیب گائوں صہیونی فوج کے ہاتھوں 235 ویں بار مسمار

جزیرہ نما النقب ۔ مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ پندرہ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا تواتر کے ساتھ نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں ایک بار پھر مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے العراقیب کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے235 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔ […]

غزہ کے الزیتون محلے میں ڈرون سے اسرائیلی بمباری میں دو شہری شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے قابض صہیونی فوج نے زیتون کے مشرق میں بے گھر افراد کی ان کے گھروں کو واپسی کے دوران ڈرون سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہمارے نامہ نگار نے […]

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی دوران حراست تشدد سے شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسرائیلی جیلوں میں قید ایک اور فلسطینی صہیونی جلادوں کے تشدد سے شہید ہوگیا۔ فلسطینی محکمہ امور اسیران اور کلب برائے اسیران نے بتایا کہ طولکرم کے نور شمس کیمپ سے تعلق رکھنے والے محمد حسین العارف تشدد سے شہید ہوگئے۔ ان کی ابتدائی طبی رپورٹ میں ان پر […]

’مجھے بہت رسوا کیا گیا، دنیا میری رہائی کے لیے کردار ادا کرے‘:ڈاکٹر ابو صفیہ

قابض اسرائیلی فوج کے بدنام زمانہ ’سدی تیمان‘ حراستی کیمپ  سےرہائی پانے والے دو قیدیوں نے ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو قابض فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال پر دھاوا بولنے کے بعد گرفتاری کے لمحے سے ہی سنگین خلاف ورزیوں کا نشانہ بنایا۔ الجزیرہ نے بدنام زمانہ ’سدی تیمان‘ کیمپ […]

’یا رب میرا بیٹا آخری شہید ہو،پھر کسی بے گناہ کا خون نہ گرے‘:غزہ کی ماؤں کی دعا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی مصیبت زدہ مائیں اپنے بیٹوں، بیٹیوں اور شہید ہونے والے عزیز و اقارب کو ایمان ، پختہ یقین  اور پہاڑ جیسے صبرو استقلال کے ساتھ نصہیونی جرائم کے طوفان سے نہ ہلنے والے ٹھوس پہاڑوں کی طرح شہیدوں اور شہیدوں کو الوداع کرتے ہوئے کس صبر کا مظاہرہ کرتی […]

غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کے مطالبے پر قائم ہیں:حمدان

الجزائر۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ قابض صہیونی دشمن کے ساتھ مذاکرات کےبارے میں جماعت کا موقف واضح ہے۔ ہم قابض اسرائیلی فوج کے غزہ سے مکمل انخلاء کے مطالبے پر قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرقومی وفاق کی حکومت کی تشکیل میں ناکامی […]

انروا نے اپنی خدمات پر اسرائیلی پابندیوں کے نتائج سےخبردار کردیا

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) نے خبردار کیا ہے کہ ایجنسی پر اسرائیلی پابندی کے نفاذ کا وقت قریب آ رہا ہے۔ایجنسی نے کہا ہے کہ اس کی خدمات پر پابندی کے نفاذ غزہ کی پٹی ، مقبوضہ  مغربی […]

اسرائیلی فوج کا دھاوا، انڈونشیا ہسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز شمالی غزہ میں واقع انڈونیشیا ہسپتال پر دھاوا بول دیا اور طبی عملے اور مریضوں کو دھمکیاں دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر ہسپتال خالی کر دیں۔ مقامی میڈیا ذرائع نے تصدیق کی کہ ہسپتال اس وقت سخت محاصرے میں ہے۔ […]