شنبه 18/ژانویه/2025

اسرائیلی جرائم

اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدیوں کو زہریلا کھانا دیے جانے کا انکشاف

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ امور اسیران و محررین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے زیرانتظام عتصیون جیل میں قیدیوں کی ایک بڑی تعداد کو جیل انتظامیہ کی طرف سے فراہم کیے گئے خراب کھانے کے نتیجے میں فوڈ پوائزننگ کے کیسز سامنے آئے۔ اسیران کمیشن نے پیر کے روز […]

غزہ میں سرکاری پریس آفس کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہ

غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفترنے اقوام متحدہ کی ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی کے فیصلے کے بعد مزید قانونی خلاف ورزیوں اور بین الاقوامی قراردادوں پر حملوں کے جاری رکھنے پر اصرار کی وجہ سے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں سےقابض اسرائیلی ریاست کو بے دخل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے الشیخ جراح میں ’انروا‘ کے ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کر لیا

قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں الشیخ جراح محلے میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ کے ہیڈ کوارٹر سمیت اس اراضی پر قبضہ کر لیا اور اسے 1440 مکانات پر مشتمل بستی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

امریکی اخبارنے جنگ کے حوالے سے جعلی اسرائیلی مہم کا پردہ چاک کردیا

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا کہ قابض اسرائیلی حکومت ایک مہم کے اخراجات کی مالی اعانت فراہم کر رہی ہے جس میں سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کا استعمال کیا گیا تاکہ امریکی قانون سازوں اور امریکی رائے عامہ کو اسرائیل نواز پیغامات پہنچائے جا سکیں۔

’طوفان الاقصیٰ‘ القدس کی آزادی کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطین کی آزادی اور اسرائیلی ریاست کے غیرقانونی تسلط سے نجات کے لیے عالمی اور عوامی محاذ کی تشکیل پر زور دیا جو کہ قابض دشمن کے خلاف کھڑا ہو، اس جارحیت کو ختم کرے اور اس آزادی کی جنگ کی حمایت کرے۔

عالمی ادارہ صحت نے غزہ کے ہسپتالوں کے حالات کو "خوفناک” قراردیا

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ غزہ کے "دو ہسپتالوں کمال عدوان اور العودہ ہسپتالوں میں مریض اور زخمی بھوک سے مر رہے بچے ہیں۔

برہنہ حالت، ہتھکڑیوں میں جکڑا بہادر فلسطینی حمزہ کی نئی تفصیلات

حال ہی میں سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک فلسطینی قیدی کی تصویر نے دنیا کو ہلا کررکھ دیا تھا۔ برہنہ حالت میں قید کیے گئے قیدی کی شناخت حمزہ ابو حلیمہ کے نام سے کی گئی تھی۔ تصویر میں ایک مسلح اسرائیلی دہشت گرد فوجی کو حمزہ سے بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

قطر کا غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

قطر نے غزہ کی پٹی میں جاری جنگ فوری اور غیر مشروط طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل غزہ میں ’دہشت گردی‘ کر رہا ہے: پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے اتوار کے روز ایک بار پھر کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ’دہشت گردی‘ کے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔

امریکی پالیسی اسرائیل کی بربادی کا باعث بن سکتی ہے:سابق مشیر دفاع

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے سابق مشیر ڈگلس میک گریگر نےزور دے کر کہا ہے مشرق وسطیٰ کے خطے میں خطرہ بڑھانے کی امریکی پالیسی اسرائیل کی تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔